Posts

Showing posts from August, 2024

۔1451🌻) شیطان کے دل میں وسوسے ڈالنا

Image
  شیطان کے دل میں وسوسے ڈالنے کے عمل کو بعض علماء نے مختلف انداز میں بیان کیا ہے، اور بعض کتب میں شیطان  کے انسان کے دل کو "سونگھنے" کی تشبیہ بھی دی گئی ہے۔ یہ تشبیہات حدیث کی شرح یا فقہی کتب میں پائی جاتی ہیں، جہاں علماء نے حدیث یا قرآن کی آیات کی وضاحت کرتے ہوئے ان تفصیلات کا ذکر کیا ہے۔ یہاں کچھ اہم علماء اور ان کی کتب کے حوالے دیے جا رہے ہیں ۔1. علامہ ابن القیم الجوزیہ (رحمتہ اللہ علیہ) علامہ ابن القیم الجوزیہ (رحمتہ اللہ علیہ) نے اپنی مختلف کتب میں شیطان کے وسوسے ڈالنے کے طریقوں کا ذکر کیا ہے۔ ان کی کتاب "إغاثة اللهفان من مصايد الشيطان" میں انہوں نے شیطان کے مختلف حربوں اور اس کے انسان کے دل پر اثر انداز ہونے کے طریقوں کو بیان کیا ہے۔ کتاب: "إغاثة اللهفان من مصايد الشيطان  مصنف: ابن القیم الجوزی  حوالہ:"شیطان انسان کے دل میں وسوسے ڈالتا ہے اور اسے گمراہ کرنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتا ہے۔ بعض اوقات وہ انسان کے دل کو "سونگھتا" ہے تاکہ اس کے اندر برے خیالات پیدا کر سکے۔" ۔ 2. امام غزالی (رحمتہ اللہ علیہ) امام غزالی (رحمتہ اللہ علیہ) ...

1450🌻) Mount Everest and fish (english/urdu)

Image
💐 The Himalayan mountain range is the highest mountain range in the world. The world's highest mountains, such as Mount Everest (8,848 meters high) and K-2 (8,611 meters high), are part of the Himalayas .  Himalaya is a Sanskrit word meaning "home of snow" - it is a combination of two words;  "Huma" means "snow"  "A-laya" means "home residence" Recently, fish fossils have been discovered on the summit of Mount Everest, the highest snow-capped mountain in the Himalayas. Fish are marine life found in lakes, rivers, and oceans. Finding fish remains on the world's highest mountain is a very surprising discovery.  The question arises: who could have lifted the fish to such a height? According to experts, the reason for this is the great flood that occurred in the past, which is known as the Flood of Noah .  This flood of water is mentioned in the Bible and the Quran - according to the Bible;  "On that day all the springs o...

۔1449🌻) قرآن کی سورتوں کے نام مع مطلب

Image
   ۲- سورۂ بقرہ (گائے ) ۳- سورۂ آل عمران (عمران کی اولاد) ۴- سورۂ نساء (عورتیں) ۵- سورہ ٔمائدہ (دسترخوان) ۶- سورہ ٔانعام (جانور، مویشی) ۷- سورہ ٔ اعراف (بلندیاں) ۸- سورۂ انفال (اموال غنیمت) ۹- سورۂ توبہ (معافی) ۱۰- یونس (ایک پیغمبر کا نام) ۱۱- سورۂ ہود (ایک پیغمبر کا نام) ۱۲- سورہ ٔ یوسف ( ایک پیغمبر کا نام) ۱۳- سورۂ رعد ( بادل کی گرج) ۱۴- ابراہیم ( ایک پیغمبر کا نام) ۱۵- سورۂ الحجر(ایک مقام کا نام) ۱۶- سورۂ نحل (شہد کی مکھی) ۱۷- سورہ ٔٔبنی اسرائیل (حضرت یعقوب علیہ السلام کی اولاد) ۱۸- کہف (غار) ۱۹- سورۂ مریم (عیسی علیہ السلام کی والدہ کا نام) ۲۰- سورۂ طٰہ (حروف تہجی کے دو حروف) ۲۱- سورۂ انبیاء (اللہ کے پیغمبر، نبی کی جمع) ۲۲- سورۂ حج (زیارت) ۲۳- سورۂ مومنون (ایمان والے لوگ) ۲۴- سورۂ نور (روشنی ) ۲۵- سورہ فرقان (حق و باطل میں امتیاز کرنے والی چیز) ۲۶- سورۂ شعراء (شاعر کی جمع) ۲۷- سورہ نمل ( چیونٹی) ۲۸- سورہ قصص (قصے، سچے واقعات) ۲۹- سورہ ٔ عنکبوت ( مکڑی) ۳۰- سورۂ روم (روم) ۳۱- سورہ لقمان (ایک صالح بزرگ کا نام) ۳۲- سورۂ سجدہ (جھکنا، سجدہ کرنا) ۳۳- سورہ ٔ احزاب...

۔1448🌻) دجال کے انے کی تیاری

Image
ایک عام آدمی اس حدیث کو سرسری نظر سے دیکھے تو شاید بھٹک جائے کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ دجال اپنے ساتھ جنت و دوزخ ساتھ ساتھ لیے چل رہا ہو۔ تو جان لیجیے کہ یہ ممکن ہے۔ اور یہ ممکن ہوا ہے سائنس کی ایک انوکھی ایجاد سے جسے Immersive Virtual Reality یعنی ایک ایسا مصنوعی ماحول پیدا کیا جانا جس میں داخل ہو کر انسان کو ایسا محسوس ہو کہ وہ جو کچھ دیکھ رہا ہے یا محسوس کر رہا ہے وہ سب حقیقتاً ویسا ہی ہے۔ یوں جب کسی کو دجال کی جنت ملے گی تو وہ اس میں داخل ہو کر وہی سب کچھ دیکھے گا اور محسوس کرے گا جو اس نے جنت کے بارے میں سوچ رکھا ہے۔ انسانی ذہن کو اپنی مرضی کے مطابق محسوس کرانا اب کچھ پرانا ہو گیا ہے اور اس کو سمجھنے کے لیے تھری ڈی یا فور ڈی کی فلموں وغیرہ کا تجربہ کافی ہوگا۔ جنت و دوزخ کا یہ ماحول بہت ہی جدید بنیادوں پر انتہائی ماہرانہ ہاتھوں میں انجام پا رہا ہے۔ یہ جدید ٹیکنالوجی دجال کی خدمت کے لیے ہی ایجاد ہوئی ہے۔ ہم یہ حدیث بھی جانتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ دجال ایک گدھے پر سوار ہوگا جس کے کان مشرق و مغرب تک پھیلے ہوں گے اور بادلوں کی رفتار سے بھی تیز چلے گا اور دنیا میں جہاں چ...

۔1447🌻) سیدہ شیمؓا نبی پاک ﷺ کی رضاعی بہن

Image
 حضور ﷺ کی کوئی بہن نہیں تھی لیکن جب آپ سیدہ حلیمہ سعدؓیہ کے پاس گئے تو وہاں حضور کی ایک رضاعی بہن کا ذکر بھی آتا ہے جو آپ کو لوریاں دیتی تھیں اس کا نام سیدہ شیؓما تھا ۔ شام کے وقت جب خواتین کھانا پکانے میں مصروف ہو جاتیں ،تو بہنیں اپنے بھائی اٹھا کر باہر لے جاتیں اور ہر بہن کا خیال یہ ہوتا کہ میرے بھائی زمانے میں سب سے زیادہ خوب صورت ہے ۔ ۔ بنو سعد کے محلے میں بچیاں اپنے بھائی اٹھاتیں ایک کہتی میرے بھائی جیسا کوئی نہیں اور دوسری کہتی میرے بھائی جیسا کوئی نہیں اتنے میں سیدہ شیمؓا اپنا بھائی سیدنا محمد ﷺ اٹھا کے لے آتیں اور دور سے کہتی میرا بھائی بھی آ گیا ہے تو سب کے سر جھک جاتے اور سب کہتیں ، نہیں نہیں تیرے بھائی کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا ہم تو آپس کی بات کر رہے ہیں ۔۔۔ ابن ہشام سیرت کی سب سے پہلی کتاب ہے اسی میں یہ واقعہ لکھا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ سیدہ شیمؓا حضور ﷺ کو اپنی گود میں لے کے سمیٹتیں اور پھر جھومتیں اور پھر وہ لوری دیتیں اور لوری کے الفاظ بھی لکھ دیئے ہیں جن کا ترجمہ ہے اے ہمارے رب میرے بھائی محمد کو سلامت رکھنا آج یہ پالنے میں بچوں کا سردار ہے کل وہ جوانوں کا بھی سردار ہوگا ...

1446) زندگی برباد کر دینے والے مصیبتیں

Image
انسان کی زندگی برباد کر دینے والے مصیبتیں بندہ جب اللہ تعالیٰ سے غافل ہوتا ھے یا کوئی گناہ کرتا ہے تو اس پر بہت سی مصیبتیں آتی ہیں ۔  مگر  ان مصیبتوں میں سے 8 مصائب بہت خطرناک ہیں یہ 8 مصیبتیں انسان کی زندگی برباد کر دیتی ہے اور اس کی آخرت کو بھی خطرے میں ڈال دیتی ہے ۔ اسلئے ہمیں سکھایا گیا کہ  ہر  دن صبح اور شام ان 8 مصیبتوں سے بچنے کی دعاء مانگا کریں ۔ عجیب بات یہ ہے کہ شیطان ان 8 مصیبتوں کے تیر ہر صبح و شام ہم پر چھوڑتا ہے ۔ پس جو انسان صبح و شام اللہ تعالیٰ کی پناہ میں آ جاتا ہے . وہ بچ جاتا ہے اور جو یہ پناہ نہیں پکڑتا وہ ان تیروں میں سے کسی ایک یا زیادہ تیروں کا شکار ہو جاتا ہے ۰ اُن 8 مصیبتوں سے بچنے کا ذکر ابو داود شریف کی روایت کے مطابق ایک مسنون دعا میں مذکور ہے . جو کہ نبی کریم ﷺ نے حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ کو شدید پریشانی کے وقت بتلائی تھی۔  اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُبِكَ مِنْ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ   وَأَعُوذُبِكَ مِنْ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ   وَأَعُوذُبِكَ مِنْ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ   وَأَعُوذُبِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ، وَقَهْرِ...

1445🌻) How to survive in the event of a nuclear attack (english/urdu)

Image
In the event of a nuclear attack, if you think you're going to get up and dry your clothes, you're wrong. The destructive effect of nuclear radiation cannot be estimated without searching the internet for pictures of Nagasaki and Hiroshima .   Nuclear explosion is the complete and extreme form of destruction after which no living or non-living thing survives and even if somehow it is saved, it is very difficult to remember the precautionary measures. To know the magnitude of the damage, we first recall the incident of Chernobyl when the bomb did not even explode and the nuclear plant malfunctioned. On the morning of April 26, 1986 , an experiment was being conducted at the reactor of the Chernobyl nuclear power plant . As a result of the experiment, the temperature there became higher. When the steam accumulated, the pressure on the reactor increased and it burst with an explosion, taking the roof of the plant with it. 30 people died on the spot. Nuclear radiation spread to...

1444) پیسوں کو مہینے کی آخری تاریخ تک بچانے کا نسخہ

Image
پیسوں کو مہینے کی آخری تاریخ تک بچانے کا نسخہ یہ واقعہ ایک سعودی نوجوان کا ھے- وہ اپنی زندگی سے مطمئن نہیں تها- اس کی تنخواہ صرف چار ہزار ریال تهی- شادی شدہ ہونے کیوجہ سے اس کے اخراجات اس کی تنخواہ سے کہیں زیادہ تهے- مہینہ ختم ہونے سے پہلے ھی اس کی تنخواہ ختم ھو جاتی اور اسے قرض لینا پڑتا- یوں وہ آہستہ آہستہ قرضوں کی دلدل میں ڈوبتا جارھا تها اور اس کا یقین بنتا جا رھا تها کہ اب اس کی زندگی اسی حال میں ھی گزرے گی- باوجودیکہ اس کی بیوی اسکے مادی حالت کا خیال کرتی لیکن قرضوں کے بوجھ تلے تو سانس لینا بهی دشوار ہوتا ھے- وہ کہتا ھے "ایک دن میں اپنے دوستوں کی مجلس میں گیا جہاں اس دن ایک ایسا دوست بهی موجود تها جو صاحب رائے آدمی تها اور میں اپنے اس دوست کے مشوروں کو قدر کی نگاہ سے دیکهتا تها- کہنے لگا میں نے اسے باتوں باتوں میں اپنی کہانی کہہ سنائی اور اپنی مالی مشکلات اس کے سامنے رکهیں- اس نے میری بات سنی اور کہا کہ میری رائے یہ ھے کہ تم اپنی تنخواہ میں سے کچھ حصہ صدقہ کے لیے مختص کرو- اس سعودی نوجوان نے حیرت سے کہا  "جناب مجهے گهر کے خرچے پورے کرنے کے لیے قرضے لینے پڑتے ہیں اور آپ ...

۔1443🌻) اللّٰہ تعالیٰ کی نشانیاں

Image
  ﺳﻮﺭﺝ ﻓﻀﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺮﺭ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﭘﺮ ﭘﭽﮭﻠﮯ 5 ﺍﺭﺏ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ 600 ﻣﯿﻞ ﻓﯽ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﮭﺎﮔﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ، 9 ﺳﯿﺎﺭﮮ ، 27 ﭼﺎﻧﺪ ﺍﻭﺭ ﻻﮐﮭﻮﮞ میٹرﺍﺋﭧ ‏ﮐﺎ ﻗﺎﻓﻠﮧ ﺍﺳﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺗﮭﮏ ﮐﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺭە ﺟﺎﮰ ﯾﺎ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺍِﺩﮬﺮ ﺍُﺩﮬﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﮰ۔ ﺳﺐ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺍە ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﺗﺎﺑﻌﺪﺍﺭﯼ ﺳﮯ ﭼﻠﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﮩﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﭼﻼﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ، ﮈﯾﺰﺍﯾﻦ ﮨﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﺫﯾﺰﺍﺋﻨﺮ ﻧﮩﯿﮟ ، ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮨﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﻮ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮨﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﮐﻨﭩﺮﻭﻟﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺲ ﯾﮧ ﺳﺐ ﺍﯾﮏ ﺣﺎﺩﺛﮧ ﮨﮯ۔ ﺍﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﯿﮟ ﮔﮯ؟ ﭼﺎﻧﺪ ﺗﯿﻦ ﻻﮐﮫ ﺳﺘﺮ ﮨﺰﺍﺭ ﻣﯿﻞ ﺩﻭﺭ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺳﻤﻨﺪﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﺭﺑﻮﮞ کھرﺑﻮﮞ ﭨﻦ ﭘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﺩﻭ ﺩﻓﻌﮧ ﻣﺪ ﻭ ﺟﺰﺭ ﺳﮯ ﮨﻼﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﺎﮐﮧ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﮐﮯ لئے ﮨﻮﺍ ﺳﮯ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺁﮐﺴﯿﺠﻦ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﺭﮨﮯ ، ﭘﺎﻧﯽ ﺻﺎﻑ ﮨﻮﺗﺎ ﺭﮨﮯ ،ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻔﻦ ﭘﯿﺪﺍ ﻧﮧ ﮨﻮ۔ ﺳﺎﺣﻠﯽ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﺭﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻏﻼﻇﺘﯿﮟ ﺑﮩﮧ ﮐﺮ ﮔﮩﺮﮮ ﭘﺎﻧﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﺘﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔ ﯾﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺳﻤﻨﺪﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺹ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎﺭﺍ ﮨﮯ۔ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﺗﯿﻦ ﺍﺭﺏ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺯﯾﺎﺩە ﻧﮧ ﮐﻢ ﻧﻤﮑﯿﻦ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﻨ...

1442) دنیا میں تھکنا ہے، راحت تو جنت میں ہے

Image
    یہ دنیا تھکنے کیلیے ہے، راحت تو جنت میں ہے ۔🔹 سیدنا انس بن مالك رضى الله عنه فرماتے ہیں کہ نبی صلى الله عليه وسلم نے فرمایا  ”حُفَّتْ الْجَنَّةُ بِالْمَكَارِهِ “ "جنت کی راہ مشقتوں سے بھرپور ہے!"(البخاري : ٦٤٨٧ ، مسلم : ٢٨٢٢) ۔🔹 امام احمد رحمه الله سے پوچھا گیا کہ انسان راحت کا مزہ کب چکھے گا؟ فرمایا  ”عند أول قدم يضعها في الجنة!“ "جب وہ جنت میں پہلا قدم رکھے گا۔"(طبقات الحنابلة لأبي يعلى : ٢٩١/١)  ۔🔹‏ ابن هبيرة الوزير رحمه الله فرماتے ہیں  ”باغي الراحة قبل دخول الجنة  كالكاتب على الماء!“ "جنت میں داخلے سے پہلے راحت ڈھونڈنے والا ایسے ہے جیسے کوئی پانی پر لکھنا چاہے!" (الإفصاح عن معاني الصحاح : ٢٠٩/٨) ۔🔹 امام ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں  ”المصالح والخيرات واللذات والكمالات، كلها لا تُنال إلا بحظ من المشقة، ولا يُعبر إليها إلا على جسر من التعب ؛ وقد أجمع عقلاء كل أمة على أن النعيم لا يُدرك بالنعيم، وأن من آثر الراحة فاتته الراحة، وأن بحسب ركوب الأهوال واحتمال المشاق تكون الفرحة واللذة ؛ فلا فرحة لمن لا هَمَّ له، ولا لذة لمن لا صبر له، ولا...

1441) کائنات کی تھوڑی تفصیل

Image
کائنات کی تھوڑی تفصیل کائنات میں تقریباً 24 اکٹیلین ستارے موجود ہیں اور ہر ایک ستارے کے گرد سیارے چاند اور لاکھوں خلائی "چٹانیں" گھوم رہے ہیں ۔  ہمارے سورج کے ساتھ صرف 8 سیارے نہیں بلکہ اسکے ساتھ ساتھ 200 کے قریب چاند اور ہزاروں خلائی چٹانیں بھی ہیں جو اس کے اردگرد اپنی اپنی مداروں میں گردش کر رہے ہیں،، جب کہ کچھ اجسام اس کے علاؤہ بھی ہیں۔ جب کہ سورج ساکن نہیں، بلکہ یہ ان تمام اجسام کے ساتھ ملکی وے کہکشاں کے گرد رواں دواں ہے، اسی طرح ملکی وے کہکشاں بھی ساکن نہیں بلکہ ملکی وے کہکشاں اینڈرومیڈا کہکشاں کیطرف تقریباً 400 بلین ستاروں سمیت رواں دواں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملکی وے اور اینڈرومیڈا کہکشاں جس کلسٹر میں موجود ہیں،،،،،،،، جن کو لوکل گروپ کہتے ہیں وہ بھی ساکن نہیں بلکہ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے، اور حیران کن بات یہ ہے کہ لوکل گروپ جس "سپر کلسٹر" میں موجود ہے، جس کو ہم ورگو سپر کلسٹرز کہتے ہیں،  وہ بھی ساکن نہیں بلکہ موشن میں ہے۔ یہ صرف ایک سپر کلسٹر کی بات ہوگئی جب کہ کائنات میں صرف یہی ایک سپر کلسٹر نہیں، بل کہ اس کے اندر بے شمار ایسے سپر کلسٹرز موجود ہیں،، جن میں سے ہ...