Benefits of corn silk hair
Mickey's hair in Urdu Mickey's silky hair
In English ... corn silk
And in the Balti language, it is called Maki Apu.
Its scientific name ... stigma maydis
Mickey's hair contains high amounts of potassium, calcium and vitamins. B ,K
etc. are available
The benefits of Mickey's silky hair are as follows:
1. Drinking coffee made from the hair of a bee heals urinary tract wounds.
2. Drinking coffee made from the silk hairs of the bee is useful in treating prostate gland diseases.
3. Drinking coffee made from the silk hairs of the bee can break down kidney stones and remove them.
4. Drinking coffee made from the silk hairs of a bee cures bedwetting patients.
5. Drinking coffee made from the silk hairs of a bee reduces blood pressure.
6. Drinking coffee made from the silk hair of the bee reduces cholesterol.
8. Drinking Mickey's Silk Hair Coffee Controls Sugar Levels
9. Drinking coffee made from the silken hair of a bee relieves fatigue.
10. Drinking coffee made from the silk hair of a bee relieves eye fatigue.
How to use
Use Maki's Silk Hair Coffee containing 400 to 450 mg of silk hair powder or fresh hair twice a day.
مکئی کے ریشمی بالوں کی افادیت
مکی کے بال کو اردو میں مکی کے ریشمی بال
انگریزی میں
corn silk
اور بلتی زبان میں مکی اپو کہتے ہیں
اس کا سائنسی نام
stigma maydis
ہے . مکی کے اس بال میں زیادہ مقدار میں پوٹاشیم کیلشیم اور وٹامنز
B ,K
وغیرہ موجود ہیں
مکی کے ریشمی بالوں کی افادیت درج ذیل ہیں
۔1۔ مکی کے بال کا قہوہ پینے سے پیشاب کی نالی کے زخم ٹھیک ہو جاتا ہے
۔2۔ مکی کے ریشمی بالوں کا قہوہ پینے سے پروسٹیٹ غدود کے بیماریوں کے علاج کے لیے مفید ہوتے ہیں
۔3۔ مکی کے ریشمی بالوں کا قہوہ پینے سے گردے کی پتھری کو ریزہ ریزہ کر کے نکال لی جاتی ہیں
۔4۔ مکی کے ریشمی بالوں کا قہوہ پینے سے بسترے میں پیشاب ہونے والے مریضوں کو شفا ملتی ہے
۔5۔ مکی کے ریشمی بالوں کا قہوہ پینے سے بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے
۔6۔ مکی کے ریشمی بالوں کا قہوہ پینے سے کولیسٹرول کو کم کرتا ہے
۔8۔ مکی کے ریشمی بالوں کا قہوہ پینے سے شوگر لیول کو کنٹرول کرتا ہے
۔9۔ مکی کے ریشمی بالوں کا قہوہ پینے سے تھکاوٹ دور کرتا ہے
۔10۔ مکی کے ریشمی بالوں کا قہوہ پینے سے آنکھوں کی تھکاوٹ دور کرتا ہے
طریقہ استعمال
مکی کے ریشمی بالوں کا قہوہ جس میں 400 سے 450 ملی گرام ریشمی بالوں کا پاؤڈر یا تازہ بال دن میں دو دفعہ استعمال کریں
Islamic and Universe Information
Comments
Post a Comment