1525) گردے کی پتھری کی وجوہات اور علاج (English/Urdu)


Causes and treatment of kidney stones

Kidney stones are a very painful disease. Every year, several million people go to the emergency room for kidney stone problems. Stones can occur in the kidneys, as well as in the urinary tract and bladder. Kidney stones are less common in children than in adults. However, children with asthma may be more likely to develop them.

 What is a kidney stone?

Normally, your kidneys filter waste from your blood to make urine. When there is too much waste in your blood and your body is not making enough urine, crystals begin to form in your kidneys. These crystals attract other waste and chemicals to form a solid object (kidney stone) that will grow larger until it is passed out of your body in your urine.

The remaining kidney stones can be as small as a grain of sand or as large as a golf ball.

Symptoms of kidney stones 

Usually, small kidney stones do not cause pain or other symptoms. These “silent stones” are passed out of the body through urine. However, when they start to move or become very large, the patient may experience symptoms such as: 

1: Nausea or vomiting with pain

2: Severe pain on one or both sides of the waist, and the pain travels from the waist to the abdomen. 

3: The pain of the stone will come in waves and become more intense.

4: Fever or chills 

5: Blood and foul-smelling or cloudy urine and pain when urinating

6: Feeling the need to urinate more frequently.

Causes/Risk Factors of Kidney Stones

Thus, kidney stones can be of 5 types, the most common of which are calcium oxalate (75%) and uric acid (10%). Each type of stone may have different causes or diseases.

1. Having the habit of drinking less water 

2. Having a hereditary predisposition to stones

3. Having recurrent urinary tract infections

4: Obstruction in the urinary tract

5. Excessive use of vitamin C or calcium-containing medications

6: Being a diabetic for a long time

7: Having hyperparathyroidism

8: Excessive consumption of foods that contain stone-forming substances (for example, phosphate, found in meat, fish, beans and other protein-rich foods) and sodium (high salt in food) and sugar (high fructose and sucrose)

9: Other causes may include high blood pressure, obesity, osteoporosis, gout, cystic fibrosis, kidney cysts, inflammatory bowel disease, and chronic diarrhea.

Diagnosis and treatment of kidney stones

Consult a doctor for diagnosis and treatment. Treatment for kidney stones depends on the size of the stone, what it is made of, whether it is causing pain, or whether it is blocking the urinary tract. 

Kidney stones are usually diagnosed with an ultrasound, but a CT scan is considered the best test.

The treatment of remaining stones depends on the size of the stone and the patient's condition. Small stones can be passed through urine with medicine and drinking plenty of water. The smaller the stone, the greater the chances of passing the stone. Small stones have about a 70 percent chance of passing it through urine. For patients whose stones cannot be passed through medicine, shock wave lithotripsy and other surgeries can be performed.

 But the final decision on shockwave and other surgeries will only be made by a urologist, so avoid tips, etc., otherwise kidney stones may cause kidney failure.


گردے کی پتھری کی وجوہات اور علاج

گردوں کی پتھری ایک نہایت تکلیف دہ بیماری ہے، ہر سال، کئی ملین افراد گردے کی پتھری کے مسائل کے لیے ایمرجینسی روم میں جاتے ہیں۔پتھری؛ گردوں سمیت پیشاب کی نالی اور مثانے میں ہو سکتی ہے۔باقی بچوں میں گردوں کی پتھری بڑوں کی نسبت کم ہوتی ہے۔لیکن دمہ والے بچوں میں کچھ زیادہ امکان ہو سکتے ہیں۔

 گردے کی پتھری کیا ہے؟

عام طور پر، آپ کے گردے پیشاب بنانے کے لیے آپ کے خون سے فضلہ نکالتے ہیں۔جب آپ کے خون میں بہت زیادہ فضلہ ہوتا ہے اور آپ کا جسم کافی پیشاب نہیں بنا رہا ہوتا ہے، تو آپ کے گردوں میں کرسٹل بننا شروع ہو جاتے ہیں۔ یہ کرسٹل دوسرے فضلہ اور کیمیکلز کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں تاکہ ایک ٹھوس چیز (گردے کی پتھری) بن جائے جو اس وقت تک بڑی ہوتی جائے گی جب تک کہ یہ آپ کے پیشاب میں آپ کے جسم سے باہر نہ نکل جائے۔

باقی گردے کی پتھری ریت کے ایک دانے کی جتنی چھوٹی یا گولف کی گیند کی جتنی بڑی ہو سکتی ہے۔

گردے کی پتھری کی علامات 

عموماً گردے کی چھوٹی پتھری درد یا دیگر علامات کا سبب نہیں بن سکتی۔ یہ “خاموش پتھر”  جسم سے  پیشاب کے ذریعے نکل جاتی ہیں۔لیکن، جب یہ حرکت کرنا شروع کر دیتی ہے یا بہت بڑی ہو جاتی ہے، تو پھر مریض کو علامات ہو سکتی ہیں جیسا کہ 

1:درد کے ساتھ متلی یا الٹی ہونا

2:کمر کے ایک یا دونوں اطراف میں شدید درد کا ہونا اور درد کمر سے پیٹ کی طرف جا تا ہے۔ 

3:پتھری کا درد لہروں کی شکل میں آۓ گا اور شدت اختیار کر دیگا۔

4:بخار یا سردی کا لگنا 

5:پیشاب میں خون اور بدبو یا ابر آلود کا نظر  آنا اور پیشاب کرتے وقت درد محسوس کرنا

6:زیادہ کثرت سے پیشاب کرنے کی ضرورت محسوس کرنا۔

گردے کی پتھری کی وجوہات / رسک فیکٹر

یوں تو گردوں کی پتھری 5 قسم کی ہو سکتی ہے، جس میں سب سے زیادہ کیلشیم آکسیلیٹ (%75) اور یورک ایسڈ (%10) کی پتھری ہوتی ہیں، ہر قسم کی پتھری کی الگ وجوہات یا بیماری ہو سکتی ہیں،

1. کم پانی پینے کی عادت کا ہونا 

2. موروثی طور پر پتھری کا ہونا

3 بار بار پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہونا

4:پیشاب کی نالی میں رکاوٹ کا آنا

5. وٹامن سی یا کلیشیم والی دواؤں کا بے حد استعمال کرنا

6:لمبے عرصے تک شوگر کا مریض رہنا

7:ہائپر پائرا تھارائیڈ زم کی بیماری کا ہونا

8:ایسی غذا کا زیادہ استعمال کرنا جس میں پتھری بنانے والے مادے شامل ہوں (مثال کے طور پر، فاسفیٹ، گوشت، مچھلی، پھلیاں اور دیگر پروٹین سے بھرپور غذاؤں میں ہوتا ہے) اور سوڈیم (کھانے میں نمک زیادہ) شکر (فرکٹوز اور سوکروز کا زیادہ ہونا)

9:اور دیگر وجوہات میں جیسے ہائی بلڈ پریشر،موٹاپا،آسٹیوپوروسس،گاؤٹ اور سسٹک فائبروسس،گردے کے سسٹ، آنتوں کی سوزش کی بیماری اور دائمی اسہال وغیرہ شامل ہو سکتی ہے۔

گردوں کی پتھری کی تشخیص و علاج

تشخیص اور علاج کے لئے ڈاکٹر سے رجوع کریں ،گردے کی پتھری کا علاج اس بات پر منحصر ہے کہ پتھری کا سائز کیا ہے، یہ کس چیز سے بنی ہے، اس سے درد ہو رہا ہے یا یہ پیشاب کی نالی کو روک رہا ہے یا نہیں ، 

عموماً الٹراساؤنڈ سے گردے کی پتھری کی تشخیص کی جاتی ہے، لیکن سٹی سکین سب سے اچھا ٹیسٹ مانا جاتا ہے۔

باقی پتھری کا علاج پتھری کے سائز اور مریض کی حالت پہ ڈیپنڈ کرتا ہے، چھوٹی پتھری کو  میڈیسن کے زریعے اور وافر مقدار میں پانی پینے سے پیشاب کے ذریعے نکالا جا سکتا ہے، جتنا چھوٹی پتھری ہو گی ،اتنا پتھری نکلنے کے چانسز زیادہ ہوں گئے، چھوٹی پتھری کے تقریباً 70 پرسنٹ چانسز ہوتے ہیں ، پیشاپ کے زریعے نکلنے کے، جس مریض کی پتھری میڈیسن سے نہ نکل سکے تو پھر اس کے لیے شاک ویو لیتھوٹریپسی اور دیگر سرجری کی جاسکتی ہیں۔

 لیکن شاک ویو اور دیگر سرجری کا حتمی فیصلہ صرف یورولوجسٹ ڈاکٹر ہی کرے گا، لہذا ٹوٹکوں وغیرہ سے پرہیز کریں،ورنہ گردوں کی پتھری سے گردے ناکارہ بھی ہو سکتے

Comments