Large cardamom contains minerals, calcium, copper, carbon, fiber, potassium, manganese, zinc, phosphorus, and vitamin C. Due to which it benefits us.
Children not feeling hungry
If children are not hungry, feed them food made from large cardamom.
And the best way is to add cardamom powder to whatever juice your children like to drink, mix it, and easily give it to the children to drink. Their appetite will also be restored.
Mouth ulcers and toothache
Mouth ulcers are often caused by stomach heat.
And anyone can get toothache, so if you want to avoid such problems,
So, put a few large cardamom seeds in your mouth, suck them, and drink their water. You will benefit very soon.
Constipation
Every second person is troubled by the problem of constipation,
So now mix one large cardamom seed in a spoonful of yogurt and eat it.
Consume it twice a day intermittently until the constipation problem is resolved, all stomach problems will disappear.
Defense
Cardamom works to boost immunity.
Because it is an antioxidant and anti-allergy, it provides benefits.
It is also useful in preventing various viral diseases and controlling deadly diseases like cancer. So, definitely use it from now on.
For the heart
Heart problems are now increasing a lot among people under the age of 30, so to protect yourself from these diseases, chew large cardamom seeds and drink a glass of lukewarm water. This tip will also improve heart health.
And there will be no blood pressure problems and heart attack problems will also be avoided.
Hair
Men who have the problem of baldness can use cardamom in any way, it will benefit them.
Apart from this, mix large cardamom powder with tamarind water and apply it to your hair once a week.
And massage with kolanji oil. Cardamom contains follicle enzymes that promote hair growth and strengthen hair.
بڑی الائچی میں منرلز، کیلشئیم، کاپر، کاربن، فائبرز، پوٹاشئیم، مینگنیز، زنک، فاسفورس اور وٹامن سی پایا جاتا ہے . جس کہ وجہ سے یہ ہمیں فائدہ پہنچاتی ہے۔
۔٭ بچوں کو بھوک نہ لگنا
اگر بچوں کو بھوک نہیں لگتی تو ان بچوں کو بڑی الائچی سے بنے کھانے کھلائیں
اور سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ بچے جو بھی جوس پینا پسند کرتے ہیں اس میں بڑی الائچی کا پاؤڈر ڈال کر مکس کر لیں اور آسانی سے بچوں کو پِلا دیں، لیجیئے بھوک بھی بحال ہو جائے گی۔
۔٭ منہ کے چھالے اور دانتوں کی تکلیف
منہ میں چھالے اکثر لوگوں کو معدے کی گرمی کی وجہ سے ہوتے ہیں
اور دانتوں کی تکلیف تو کسی کو بھی ہو جاتی ہے، اس لئے اگر آپ ایسے مسائل سے بچنا چاہتے ہیں
تو بڑی الائچی کے چند دانے منہ میں رکھ کر چوسیں اس کا پانی پیئیں آپ کو بہت جلد فائدہ ہوگا۔
۔٭ قبض
قبض کے مسئلے سے ہر دوسرا شخص پریشان ہے،
اس لئے اب ایک چمچ دہی میں ایک بڑی الائچی کے دانوں کو مکس کریں اور کھا لیں،
جب تک قبض کا مسئلہ حل نہیں ہوتا وقفے وقفے سے دن میں دو مرتبہ استعمال کریں، پیٹ کے تمام مسائل ختم ہو جائیں گے۔
۔٭ مدافعت
بڑی الائچی قوتِ مدافعت کو بڑھانے کا کام کرتی ہے
کیونکہ یہ اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی الرجی ہے اس کی وجہ سے یہ فائدہ دیتی ہے
مختلف وائرل بیماریوں سے بچنے میں بھی اور کینسر جیسے جان لیوہ مرض کو کنٹرول کرنے کے لئے بھی۔ تو اب سے ضرور استعمال کریں۔
۔٭ دل کے لئے
دل کے مسائل اب 30 سال کی عمر سے بھی کم عمر کے لوگوں میں بہت زیادہ بڑھ رہے ہیں، اس لئے خود کو ان بیماریوں سے بچانے کے لئے بڑی الائچی کے دانوں کو چبا کر کھائیں اور ایک گلاس نیم گرم پانی پی لیں۔ اس ٹپ سے دل کی صحت بھی اچھی ہو جائے گی
اور بلڈ پریشر کے مسائل بھی نہیں ہوں گے ساتھ ہی ہارٹ اٹیک کے مسائل سے بھی بچ جائیں گے۔
۔٭ بال
ایسے مرد حضرات جن کو گنج پن کا مسئلہ ہے وہ بڑی الائچی کو کسی بھی طرح استعمال کرلیں آپ کو فائدہ دے گی
اس کے علاوہ بڑی الائچی کے پاؤڈر کو املی کے پانی میں مکس کرکے بالوں میں ہفتے میں ایک مرتبہ ضرور لگائیں
اور کولنجی کے تیل سے مالش کریں۔ بڑی الائچی میں بالوں کی نشوونما کو بڑھانے کے لئے ایسے فولیکل انزائمز ہوتے ہیں جو کہ بال اگانے اور ان کو مضبوط بنانے کا کام کرتے ہیں
Comments
Post a Comment