1630🌻) Pumpkin seeds (e/u)

Pumpkin seeds: simple seeds, great healing

Tiny pumpkin seeds have amazing benefits for your heart, brain, hormones, and immune system?

Recent international scientific research has proven that these seeds work like natural medicine — without any side effects.

Harvard University (2022)

Eating pumpkin seeds daily lowers blood pressure, improves cholesterol, and keeps the arteries clean.

University of Illinois (2023)

Reduces prostate swelling in men, and prevents urinary problems in old age.

University of Toronto (2023)

Calms the mind, reduces depression and anxiety, and improves sleep.

German Cancer Research Center (2021)

Restores hormonal balance in women, controls irregular periods and mood swings.

Natural food treasure

Pumpkin seeds contain... Zinc, magnesium, omega-3, fiber, and powerful antioxidants... These ingredients strengthen the immune system. Slow down the effects of aging. Keep skin and hair healthy.

How to use

Eat 1 to 2 tablespoons daily.

Add to: Salads, yogurt, porridge, smoothies

You can also eat it lightly fried.

Taking it with milk or honey at night improves sleep.

Important Caution

Eating too much can cause gas or bloating.

If you have allergies, be sure to consult a health professional.

Summary

Pumpkin seeds are a natural, inexpensive and complete superfood. They not only provide physical strength but also maintain mental peace and hormonal balance.

کدو کے بیج: سادہ بیج، زبردست شفا

چھوٹے سے کدو کے بیج آپ کے دل، دماغ، ہارمونز اور مدافعتی نظام کے لیے حیرت انگیز فوائد رکھتے ہیں؟

حالیہ بین الاقوامی سائنسی تحقیقات سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ یہ بیج قدرتی دوا کی طرح کام کرتے ہیں — بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے

ہارورڈ یونیورسٹی (2022)

کدو کے بیج روزانہ کھانے سے بلڈ پریشر کم، کولیسٹرول بہتر اور دل کی شریانیں صاف رہتی ہیں۔

یونیورسٹی آف الینوائے (2023)

مردوں میں پروسٹیٹ کی سوجن کم کرتے ہیں، اور بڑھتی عمر میں پیشاب کی تکلیف سے بچاتے ہیں۔

یونیورسٹی آف ٹورنٹو (2023)

دماغ کو سکون دیتے ہیں، ڈپریشن اور بے چینی میں کمی لاتے ہیں، اور نیند بہتر کرتے ہیں۔

جرمن کینسر ریسرچ سینٹر (2021)

خواتین میں ہارمونی توازن بحال کرتے ہیں، پیریڈز کی بے ترتیبی اور موڈ سوئنگز کو قابو میں لاتے ہیں۔

قدرتی غذائی خزانہ

کدو کے بیج میں پائے جاتے ہیں ۔۔۔۔ زنک، میگنیشیم، اومیگا-3، فائبر اور طاقتور اینٹی  آکسیڈنٹس ۔۔۔ یہ اجزاء مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہیں ۔ بڑھاپے کے اثرات کو سست  کرتے ہیں ۔ جلد اور بالوں کو صحت مند رکھتے ہیں

استعمال کا طریقہ

روزانہ 1 سے 2 چمچ کھائیں

شامل کریں: سلاد، دہی، دلیہ، اسموتھی

ہلکا سا بھون کر بھی کھا سکتے ہیں

رات کو دودھ یا شہد کے ساتھ لینے سے نیند بہتر ہوتی ہے

اہم احتیاط

زیادہ مقدار میں کھانے سے گیس یا اپھارہ ہو سکتا ہے

اگر الرجی ہو تو ماہرِ صحت سے مشورہ ضرور لیں

خلاصہ

کدو کے بیج ایک قدرتی، سستا اور مکمل سپر فوڈ ہیں ۔ یہ نہ صرف جسمانی طاقت دیتے ہیں بلکہ ذہنی سکون اور ہارمونی توازن بھی برقرار رکھتے ہیں

۰ خواتین کے ہارمونل مسائل کو بہتر بنانے میں مددگار ہیں

۰ بلڈ شوگر کی سطح کو متوازن رکھنے میں مدد دیتے ہیں

۰  دل کے لیے فائدہ مند ہیں

۰ مدافعتی نظام کو بہتر بناتی ہے

۰جسمانی توانائی بڑھاتے ہیں

۰ ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں

۰ نیند کو بہتر بناتا اور دماغی سکون دیتا ہے

۰ جلد کو چمکدار اور صحت مند بناتے ہیں

۰ بھوک کم کرتے ہیں، وزن کم کرنے میں معاون ہیں

۰ یہ بیج کولیسٹرول کو کم کرنے میں مددگار ہیں

۰ بالوں کو مضبوط اور صحت مند بناتا ہے

۰ خون کی کمی کو پورا کرتی ہے

۰ کدو کے بیج زخموں کے بھرنے کے عمل کو تیز کرتے ہیں

 انہیں پیسنے کے بجائے ثابت کھائیں تاکہ غذائیت پوری ملے

Comments