It is the best thing to keep the liver healthy, keep the kidneys clean and clean the bladder from all kinds of odors. Fenugreek seeds are an excellent medicine for diabetic patients. Due to this, the sugar level in the body remains under control and does not increase excessively. It helps the pancreas in digesting food and breaking down glucose, due to which the body returns to its normal level. If a diabetic patient continues to use fenugreek seeds for three months continuously, it can be hoped that his sugar will become completely normal and his diabetes can also be cured.
Fenugreek seeds remove fat from the body, so if an obese person consumes fenugreek seeds continuously, it can also help him lose weight.
Remember that fenugreek seeds have a dry and hot nature, so before using them, be sure to contact your doctor or pharmacist so that they can tell you how appropriate its use is for you and how much you can consume.
Conditional treatment for diabetes patients
Soak one teaspoon of fenugreek seeds in one cup of water overnight. Drink the water in the morning and chew the fenugreek seeds.
Believe me, this one recipe alone will save you from other diabetes medications. Trial is a must. You can check your blood sugar after a week of use.
Ancient prescription of Unani medicine
There is a very famous and ancient prescription of Unani medicine called Hakim Badan. It is especially recommended for the physical pain of the elderly, especially in the cold season, arthritis, sprains and neuralgia.
Fenugreek seeds 10 grams
Kalonji 10 grams
Celery 10 grams
10 grams of eggplant seeds
Prepare a decoction by sifting all the medicines.
Consume 1/2 teaspoon three times a day with water for some time continuously. God willing, the body is the master of countless diseases of the body.
The elixir is excellent for all neuralgias, weakness, respiratory diseases, gas, bloating, and joint pain, etc.
Benefits of fenugreek water!
People who have high blood sugar should treat it with fenugreek seeds.
Soak a teaspoon of turmeric in half a glass of water overnight.
Eat this in the morning and drink water. After a while, eat five black peppercorns and after a while, eat a pinch of kalonji.
Reduce your sugar medication in the second month.
All medicines are finished in the third month.
Just keep taking this one dose daily.
Allah Almighty has placed countless virtues in Kalonji and Fenugreek seeds.
Soak one tablespoon of kalonji and one tablespoon of fenugreek seeds in an earthenware pot, strain it in two glasses of water in the morning and add a little lemon or sugar.
If the weather is cold, warm the water, otherwise, drink it plain. You can drink this water three times a day.
Must drink this water as it has the best ability to build immunity to fight disease.
Kalonji and fenugreek seed water
Add one teaspoon of fenugreek seeds and half a teaspoon of kalonji in a glass of water and soak it overnight. In the morning, strain it and chew the kalonji and fenugreek seeds and drink the water.
Soak kalonji and fenugreek seeds overnight and consume them morning, noon and evening.
Mix one tablespoon of apple cider vinegar in a glass of water made from Kalonji and Fenugreek seeds and drink it three times a day. Uric acid will be eliminated in 5-7 days.
میتھی دانہ کو مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اس کے استعمال سے جسم سے کیسٹرول خارج ہونے لگ جاتا ہے اور دل کی بند شریانوں کو کھولنے میں نہایت مفید ہے ... میتھی دانہ کی وجہ سے وہ کولسٹرول جو خون کی رگوں میں جم جاتا ہے وہ بھی ختم ہو جاتا ہے اور اگر اس کو مسلسل استعمال کیا جاتا رہے تو اس کے استعمال کی وجہ سے خون میں لوتھڑے بننے کا عمل بھی ختم ہو جاتا ہے۔ اور چربی ختم ہونے لگتی ہے جس کے بعد دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ ختم ہو جاتا ہے۔ میتھی دانہ کو اگر مسلسل استعمال کیا جائے تو اس کی وجہ سے بلڈ پریشر بالکل کنٹرول ہو جاتا ہے اور جسم سے اگر فاسد مادے نکالنے ہو تو میتھی دانہ سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے۔
جگر کو تندرست رکھنے گردوں کو صاف رکھنے اور مثانے کو ہر طرح کے گند سے صاف کرنے کے لئے بہترین چیز ہے میتھی دانہ شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بہترین دوا کی حیثیت رکھتا ہے اس کی وجہ سے جسم میں شوگر کی لیول کنٹرول میں رہتا ہے اور حد سے زیادہ نہیں بڑتھا یہ کھانے کو ہضم کرنے گلوکوز کو توڑنے میں لبلبے کی مدد کرتا ہے جس کی وجہ سے جسم میں اپنے معتدل سطح پر آجاتا ہے اگر شوگر کا کوئی مریض مسلسل تین ماہ تک میتھی دانہ استعمال کرتا رہے تو امید کی جاسکتی ہے کہ اس کا شوگر بالکل معتدل ہو جائے گا اور اس کی شوگر کی بیماری بھی ختم ہو سکتی ہے
میتھی دانہ چکنائی کو جسم سے خارج کرتا ہے اس لیے اگر کوئی موٹا شخص میتھی دانا کا مسلسل استعمال کرے تو اس کی وجہ سے اس کا موٹاپا بھی ختم ہو سکتا ہے
یاد رہے میتھی دانہ خشک اور گرم مزاج رکھتا ہے اس لیے اس کے استعمال سے پہلے اپنے حکیم یا اپنے طبیب سے رابطہ ضرور کرے تاکہ وہ آپ کو بتا سکیں گے اس کا استعمال آپ کے لئے کس حد تک مناسب ہے اور کتنی مقدار آپ اس کی استعمال کر سکتے ہیں۔
شوگر کے مریضوں کے لئے شرطیہ علاج
ایک چمچی میتھی دانہ رات میں ایک کپ پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔ صبح نہار منہ پانی پی لیں اور میتھی چبا کر کھالیں۔
یقین کیجئے صرف یہ ایک نسخہ آپ کو شوگر کی دوسری ادویات سے نجات دلا دے گا۔ آزمائش شرط ہے۔ ایک ھفتہ استعمال کے بعد بلڈ شوگر چیک کر سکتے ہیں۔
حاکم بدن نسخہ
طب یونانی کا ایک بڑا مشہور و معروف قدیم نسخہ ہے جو حاکم بدن کہلاتا ہے۔ خاص طور پر سرد موسم میں بوڑھوں کے جسمانی درد گٹھیا اور کھنچاؤ و اعصابی دردوں کے لئے
میتھی دانہ 10 گرام
کلونجی 10 گرام
اجوائن 10 گرام
تخم ھالون 10 گرام
تمام ادویات کو کوٹ چھان کر سفوف تیار کریں۔
۔1/2 چمچہ دن میں تین بار پانی کے ہمراہ کچھ عرصہ مستقل استعمال کریں انشاءاللہ عزوجل بدن کے بے شمار امراض میں حاکم بدن ہے۔
تمام اعصابی دردوں، کمزوری، ریح بادی کے امراض، گیس، تبخیر اور جوڑوں کے درد وغیرہ کیلئے اکسیر لاجواب ہے۔
۔🔸میتھی دانہ کے پانی کے فوائد!
جن لوگوں کو شوگر زیادہ رہتی ہو ۔ وہ میتھی دانہ سے علاج کریں ۔
ایک چمچ چائے والا رات کو آدھے گلاس پانی میں بھگو دیں۔
صبح نہار منہ یہ کھا لیں پانی بھی پی لیں ۔کچھ دیر بعد پانچ دانے کالی مرچ مزید کچھ دیر بعد ایک چٹکی کلونجی کھالیں ۔
دوسرے ماہ شوگر کی ادویات کم کر دیں
تیسرے ماہ سب ادویات ختم
بس یہ ایک خوراک نہار منہ لیتے رہیں ۔
کلونجی اور میتھی دانہ میں اللہ تعالی نے بے شمار خوبیاں رکھی ہیں
ایک چمچ کلونجی اور ایک چمچ میتھی دانہ مٹی کے برتن میں ڈال کر بھگو دیں، دو گلاس پانی میں صبح چھان کر تھوڑا لیموں یا شکر ایڈ کریں۔
موسم سرد ہے تو پانی نیم گرم کر لیں ورنہ سادہ ہی ٹھیک ہے اسے پی لیں نہار منہ دن میں تین بار بھی یہ پانی استمعال کر سکتے ہیں۔
بیماری سے لڑنے قوت مدافعت پیدا کرنے کی بہترین صلاحیت رکھتا ہے یہ پانی ضرور پیئں
کلونجی اور میتھی دانہ کا پانی
ایک گلاس پانی میں ایک چمچ میتھی دانہ اور آدھا چائے کا چمچ کلونجی ڈال کر رات بھر بھگو دیں صبح اس چھان لیں اور کلونجی اور میتھی دانہ کو چبا چبا کر کھائیں اور پانی پی لیں ۔
یورک ایسڈ
کلونجی اور میتھی دانہ رات کو بھگو کر رکھیں صبح دوپہر شام استعمال کریں۔ ۔
کلونجی اور میتھی دانہ کے پانی ایک گلاس میں سیب کا سرکہ ایک چمچ مکس کر کے روزانہ دن میں تین بار پئیں ۔ 5-7 دن میں یورک ایسڈ کا خاتمہ ہو جائے گا ۔
Comments
Post a Comment