املی کے تازہ پتے

زندگی کی 50 بہاریں دیکھنے کے بعد کچھ مسلے صحت کے ساتھ آنا شروع ھو جاتے ھیں اور بڑھاپا شو ھونے لگتا ھے

ویسے تو اگر شوگر بلیڈ پریشر کا مرض لاحق ھو جاے تو مسلے 30    40 سال کی عمر کے بعد آنا شروع ھو جاتے ھیں مگر ان بیماریوں کے نہ ھو تے بھی 50 کے بعد بھت سارے مسائل کا سامنا ھو جاتا ھے اور اگر ان پر توجہ نہ دی جاے تو وقت کے ساتھ زیادہ ھوتے جاتے ھیں ان میں ک کچھ کا احوال

ـ1 نظر کا کمزور ھونا

ـ2 دانتوں کا گرنا

ـ3 دانت گرنے سے غذا اچھی طرح کھا نہ سکنے سے معدہ خراب

ـ4 قبض

ـ5 جوڑوں کے درد

ـ6 پٹھوں کا سخت ھونا

ـ7 بے رغبتی 

ـ8 مثانہ کا کمزور ھونا

ـ9 سلسلہ بول ( یورین کی زیادتی)

ـ10 عام جسمانی کمزوری

================

یہ تمام مسلے زندگی کی روانی کو مشکل بنا دیتے ھیں

ان میں ایک مسلہ سلسل بول (یعنی یورین کی زیادتی)

یہ مسلہ اکثر شوگر کی وجہ سے ھوتا ھے اگر شوگر کنٹرول رھے تو کسی حد تک یہ مسلہ کم ھوتا ھے

مگر شوگر نہ بھی ھو تو

ـ80 فیصد سے 90 فیصد تک لوگوں کو بڑی عمر میں یہ مسلہ گھیر لیتا ھے

ساری رات بار بار اٹھنے کی وجہ سے نید پوری نہیں ھوتی

اگر سردیاں ھو تو بستر گرم نہیں رھتا اور سردی سے جسمانی درد ھونے لگتے ھیں

مسلے کا حل

اگر مسلسل ورزش جاری رکھی جاے تو یہ مسلہ ھوتا ھی نہیں بادی اشیا اور دیر ھضم غذا سے پرھیز بھی اس مسلے سے محفوظ رکھ سکتا ھے

ایک نسخہ جو عام سا ھے مگر تجربہ شدہ ھے اس مسلے کو کنٹرول کرنے کے لئے آپ کے قریب اگر املی کا درخت ھے تو آپ کا مسلہ حل ھو گیا

ایک چمچہ املی کے تازہ پتے لے کر دھو کر 2 کپ پانی میں ابالیں

ایک کپ رھ جاے تو چھان کر ایک چمچہ شہد ملا کر گرم گرم چاے کی طرح دن میں دو بار لیں رات بھر میں

ـ4 بار پشاپ کرنے والا ایک بار اٹھے گا اب اگر املی کا درخت نہ ھو تو تو املی لے لیں وہ بھی فریش ھو زیادہ پرانی نہ ھو

آدھا چمچہ ایک کپ پانی

زیادہ ابال نہیں دینے صرف ایک ابال آے تو آگ بند کر دیں اور چھان کر چاے کی طرح دن میں دو بار

اگر شوگر ھو تو شہد مت ڈالیں

اس سے پشاپ تو کنٹرول ھوگا ھی

ساتھ قبض ھمشہ کے لئے ختم

معدہ کی گیس وغیرہ

پشاپ کی رکاوٹ جگر مثانہ کی گرمی کے لئے بھی  اچھی چیز ہے ... بھوک بڑھتی جاتی ھے


Comments

Popular posts from this blog

1695🔆🥀) Fatwa (english/urdu)

ـ1508🌻) پندرہ غزائیں جن سے قوت مدافعت بڑتی ہیں (انگلش/اردو)

🌅1543) More than 565 .... Topics