نارمل ڈلیوری (بچے کی  پیدائش)

کے بارے میں اکثر سوال ہوتا ہے ...کہ کیسے ممکن ہے 

ہمارا جواب ہوتا ہے کہ بہت آسان ہے..

بس تھوڑی سی تبدیلی لانے کی ضرورت ہے 

جدید دور کے سند یافتہ لالچی معالجین نے مشکل بنا دیا ہے

تین کام کیجئے...

حمل کے دوران نیچے چوکی پر بیٹھ کر آٹا گوندھئیے

دوسرا پاؤں کے بل بیٹھ کر فرش پر پوچا لگائیے.. چاہے ایک چار پائ جتنی جگہ پر ہی کیوں نہ ہو

تیسرا چوتھے ماہ سے روغن بادام ایک سے دو چمچ استعمال کیجئے آہستہ آہستہ اسکی مقدار بڑھائیے

پانچ سے چھ ماہ میں کم از کم دو کلو روغن بادام پی لیجیے...

دودھ میں نہ پی سکیں تو شوربا میں پی لیجیے

آخری دن تک پیجئے 

ذمہ داری سے کہہ رہے ہیں ...

بچہ بہت آسانی سے نارمل پیدا ہوگا

زچہ بچہ دونوں صحت مند ہوں گے

کسی اضافی طاقت کی دوا یا غیر ضروری وٹامن کی ضرورت نہیں رہے گی

بچہ مضبوط. خوبصورت. ذہین. ہنس مکھ پیدا ہوگا

(اگر گھر میں بچے کی ماں کو خوامخہ پریشان نہ کیا تو)

روغن بادام سے پیدا ہونے والے بچوں کو ساری زندگی ادویات کی بہت کم ضرورت پڑتی ہے

ہمت کیجئے.. مائیں بننے والی بیٹیوں کو سمجھائیے

ورنہ آئندہ نسل تین سے چار فٹ والی بنتی جا رہی ہے

وزن تیس سے چالیس کلو پر رک رہا ہے

لہذا ابھی سے فکر کیجئے ورنہ پچھتانے کے علاوہ کچھ نہیں ہو سکے گا

اگر تیس چالیس کلو وزن والی مائیں بچے پیدا کریں گی

تو پھر نئ نسل ساری زندگی ہسپتالوں میں گزارے گی

کمائی ساری جدید دور کے نام پر معالج کھائیں گے

یہ سب کرنے کے باوجود ماں کے اندر پہلے سے موجود پچیدگی یا اچانک ہو جانے والی پچیدہ صورت حال کی وجہ سے آپریشن کی نوبت آ ہی جاتی ہے تو پھر بھی بہتر سارے فوائد باقی رہیں گے

بیان کردہ ترتیب سے حمل کے دن پورے کرنے والیوں کے ساتھ پچیدہ صورت حال بہت کم ہوتی ہے یہی کوئ ہزار میں سے دو چار

آجکل بچے ماؤں کے پیٹ سے پتھریاں لیکر پیدا ہو رہے ہیں ...

جس کی بڑی وجہ حمل کے دوران ماؤں کو اضافی مصنوعی وٹامن وغیرہ کھلانا ہے 

روغن بادام کی وجہ سے مصنوعی وٹامن کی ضرورت نہیں رہتی ...

Comments

Popular posts from this blog

1695🔆🥀) Fatwa (english/urdu)

ـ1508🌻) پندرہ غزائیں جن سے قوت مدافعت بڑتی ہیں (انگلش/اردو)

🌅1543) More than 565 .... Topics