Posts

۔157🌻) قران پاک کا اہم پیغام

Image
  یقیناً اطاعت کرنے والے مرد اور اطاعت کرنے والی عورتیں ، ایمان لانے والے مرد اور ایمان لانے والی عورتیں ، فرمانبرداری کرنے والے مرد اور فرمانبرداری کرنے والی عورتیں ، سچے مرد اور سچی عورتیں ، صبر کرنے والے مرد اور صبر کرنے والی عورتیں ، خشوع  کرنے والے مرد اور خشوع کرنے والی عورتیں ، صدقہ دینے والے مرد اور صدقہ دینے والی عورتیں ، روزہ رکھنے والے مرد اور روزہ رکھنے والی عورتیں ، اپنی شرم گاھوں کی حفاظت کرنے والے مرد اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والی عورتیں ، اللّٰہ تعالیٰ کو کثرت سے یاد کرنے والے والے مرد اور اللّٰه تعالیٰ کو کثرت سے یاد کرنے والی عورتیں اللّٰہ تعالی نے ان کے لیے مغفرت اور بڑا اجر تیار کر رکھا ھے ..... سورة الاحزاب 35  اللّٰہ تعالی ارشاد فرماتے ھیں یہ قرآن تو وہ راستہ دکھاتا ھے جو سب سے سیدھا ھے اور جو لوگ ایمان لاتے اور نیک عمل کرتے ھیں انہیں بشارت دیتا ھے کہ ان کے لیے بہت بڑا اجر ھے  سورة الاسراء 09 رسول اللّہ صلى اللّٰه عليه واله وسلم نے ارشاد فرمایا پانچ نمازیں ، جمعہ دوسرے جمعہ تک اور رمضان دوسرے رمضان تک اپنے درمیان والے گناھوں کا کفارہ بنت...

156) حکمت کی باتیں

Image
 اے ایمان والو اللّٰہ پاک کی اطاعت کرو اور رسول ﷺ کا کہا مانو 🌸  اور اپنے اعمال کو غارت نہ کرو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا 🌸 اللہ پاک کی قسم آخرت کے مقابلہ میں دنیا کی حقیقت صرف اتنی ہے 🌸 جیسے کوئی سمندر میں انگلی ڈالے، پھر دیکھے کہ وہ کتنا پانی لے کر لوٹتی ہے (صحیح مسلم:7197) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا 🌸  میں اس شخص کیلئے جنت میں گھر کا ضامن ہوں جو لڑائی جھگڑا ترک کر دے اگرچہ وہ حق پر ہو۔(ابو داؤد شریف،حدیث نمبر:4800) موت بچپن ، جوانی ، بڑھاپا کسی بھی عمر میں آسکتی ہے لہذا 🌸 پہلی فرصت میں توبہ کریں گناہ چھوڑیں اور اللّٰہ پاک کے ہو جائیں   کامیابی دولت ، طاقت ۔ بادشاہت کا نام نہیں بلکہ جس نے اللّٰہ پاک اور اس کے 🌸  رسول ﷺ کو راضی کر لیا وہ دنیا کا کامیاب ترین انسان ہے ۔ کامیاب زندگی کے راز نماز ، قرآن ، درود شریف اور ماں باپ کی خدمت جس نے اپنا لیے وہ کامیاب ہو گیا   انسان وہ واحد ہستی ہے جو جانتے ہوئے بھی دنیاوی شہرت کے لیے 🌸  اپنی قبر کا عذاب بڑھاتا ہے  قبر وہ خالی مکان ہے جو صرف اچھ...

155🌻) How did the Maldives become a Muslim country? (e/u)

Image
Maldives , which abandoned Buddhism and converted to Islam in just 2 months Maldives is a tourist country located in the Indian Ocean . This country consists of 1192 small islands, of which only 200 islands are inhabited. 100% of the population of Maldives is Muslim , while it is necessary to be Muslim to get citizenship here. The strange thing is that Maldives was a country of Buddhist followers, within just 2 months the king, people and elite of this country all entered the realm of Islam. But when and how did this miracle happen?  This incident was written by the famous traveler Ibn Battuta in his book after his visit to the Maldives. Ibn Battuta also worked as a judge in the Maldives for a period of time. He writes in his book ' The Wonders of the Eyes in the Wonders of the World ': The people of Maldives were followers of Buddhism and were also extremely superstitious... Due to this superstition, a demon (jinn) was ruling over them. That demon would appear from the sea ...

154) ابلیس کا پڑپوتا

ابلیس کا پڑپوتا   حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ ایک روز ہم حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تہامہ کے ایک پہاڑ پر بیٹھے تھے کہ اچانک ایک فقیر مرد ہاتھ میں عصا (لاٹھی) لیے ہوئے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے آ کر حاضر ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے سلام کا جواب دیا اور فرمایا کہ اس کی آواز جن کی سی ہے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے پوچھا کہ تو کون ہے؟ اس نے عرض کیا کہ میرا نام "ھاقہ" ہے، میں "ھیم" کا بیٹا ہوں اور "ھیم" "لاقیس" کا بیٹا ہے اور "لاقیس" "ابلیس" کا بیٹا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابلیس اور تیرے درمیان میں دو ہی پشتیں ہیں، بتا تیری عمر کیا ہو گی؟ اس نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! جتنی دنیا کی عمر ہے اس سے تھوڑی کم  میری عمر ہے، اس لیے کہ جن دنوں میں قابیل نے ہابیل کو قتل کیا تھا اس وقت میں کچھ برس کا بچہ تھا لیکن بات سمجھتا تھا اور پہاڑوں پر دوڑتا پھرتا تھا اور لوگوں کا غلہ اور کھانا چرا لاتا تھا اور لوگوں کے دلوں میں اپنے خویش ...

۔153🌻) ماہ ذیقعدہ کے فضائل، مسائل اور رسومات

Image
ماہ ذیقعدہ کے فضائل، مسائل اور رسومات و منکرات  (دارالافتاء الاخلاص)           ماہ ذیقعدہ اسلامی سال کا شوال کے بعد آنے والا گیارہواں قمری مہینہ ہے۔                                        ذیقعدہ کے نام کی لغوی تحقیق               اس مہینے کو عربی میں " ذوالقعدہ " یا " ذی القعدہ " کہا جاتا ہے۔ ذوالقعدہ یہ دو لفظوں کا مجموعہ ہے۔(1) ذو (2) القعدہ "ذو" کا معنی اردو میں "والے" کے آتے ہیں اور " قعدة" کے معنی بیٹھنے کے آتے ہیں۔                                       "ذیقعدہ" کو ذیقعدہ کہنے کی وجہ زمانہ جاہلیت میں اہلِ عرب اس مہینے میں جنگ و جدال کو حرام سمجھتے تھے اور اسلحہ رکھ دیتے تھے، کوئی کسی کو قتل نہیں کرتا تھا، حتی کہ باپ، بیٹے کے قاتل کو بھی اس مہینہ میں کچھ نہیں کہا جاتا تھا، چونکہ وہ لوگ اس مہینے میں قتل و قتال سے الگ تھلک ہو کر...

152🌻) Treatment of dark circles around the eyes (e/u)

Image
Treatment of dark circles around the eyes   There can be many reasons for dark circles around the eyes. Some may be caused by internal diseases and weaknesses . While some may be caused by external factors . Dark circles around the eyes not only look bad, but they also reduce the beauty of the face. 🪀 Causes of dark circles around the eyes Dark circles around the eyes can sometimes be caused by some long-term illness. Usually, due to kidney disease , the body becomes dehydrated and toxins cannot be eliminated from the body, which can lead to dark circles around the eyes. In addition, sleeping late at night, using the computer and mobile screen for a long time, and eating an unbalanced diet can also lead to dark circles around the eyes. 🪀 Ways to remove dark circles around the eyes If dark circles form around the eyes, they can be easily removed using some home remedies, which we will tell you about. 🪀 Using tea bags Dark circles around the eyes can be removed by using tea bags. ...

151) سٹیکرز اور ایموجیز

اسٹیکرز اور ایموجیز کے استعمال میں محتاط رہیں فیس بک میسنجر  یا وٹسپ سمیت تمام نیٹ کی دنیا میں طرح طرح کے اسٹیکرز موجود ہیں ہم ان اسٹیکرز کا مطلب سمجھے بغیر استعمال کر رہے ہیں ۔ کچھ اسٹیکرز اور ایموجی بطور مسلمان استعمال کرنا  قابل مذمت ہے بعض اوقات گناہ ہے ۔ ہم وقتاً فوقتاً اسٹیکرز یا ایموجی کا استعمال جانے بغیر ہی کرتے ہیں لیکن ان چیزوں کو جاننے کے بعد آپ کہیں بھی ایسے اسٹیکرز ایموجیز استعمال نہیں کریں    ۔ 🤘 🤙 👌 👁 .  یہ دجال کے ساتھیوں کی الومینی علامتیں ہیں۔ آپ کو اس سے بچنا ہوگا تاکہ دجال کی ٹیم کا حصہ نہ بن پائیں۔  ۔👿۔  👹 ۔👹 یہ یہودی تنظیم ایلومیناٹی کا تعظیمی نشان شیطان "لوسیفر" کی علامت ہے۔ لول کا لفظ استعمال نہ کریں کیوں کہ اس کی مکمل شکل "لوسیفر ہمارا مالک ہے" یا "شیطان لوسیفر ہمارا مالک ہے ۔♀️۔ 🧖  یہ کافروں اور مشرکوں کے دیوتا کی علامت ہے۔  ۔👩 👦 👧 👩 👩۔ 👧   یہ مادہ ہم جنس پرستی کی علامت ہے۔ ۔👨👨👨👦👦👨👨   یہ مرد ہم جنس پرستی کی علامت ہے۔ ۔💏  💏   یہ انتہائی افسوسناک ہے اور فحاشی پ...