بیس عدد کہکشائیں
بیس عدد کہکشائیں
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے 20 عدد ایسی کہکشاؤں کی تصویر لی ہے
جو آپس میں جڑی ہیں اور ایک وسیع کائناتی سلسلے کو ظاہر کرتی ہیں
یہ ایسے ہے جسے پرندے غول میں رہتے ہیں
کہکشائیں بھی ایک جھرمٹ ترتیب دیتی ہیں
یہ منظر دیکھ کر ایسے لگتا ہے کہ پوری کائنات ایک ڈی این اے کی طرح کونیکٹڈ ہے
نہ صرف متصل ہے
بلکہ اس کی شکل بھی ڈی این اے سے ملتی جلتی ہے
زندگی ایک سیل ہے، جس کا ہم سب ایک ایکٹو پرزہ ہیں
ایک طرح سے، ہم کائنات کے اندر نہیں… بلکہ کائنات ہم میں بھی جاری و ساری ہے

Comments
Post a Comment