Posts

Showing posts from November, 2023

1064🌺) علماء سے چند سوالات

علماء سے چند سوالات جوابات ... مفتی سید فصیح اللہ شاہ سوال ... وہ ٱللَّٰه سے شفا کی دعا تو مانگتے ہیں لیکن مردہ کو ایک بار پھر سے زندہ کرنے کی دعا کیوں نہیں مانگتے ؟ جواب ... مؤمن کا جس طرح ایمان ہے کہ بیماری سے شفا  اللہ تعالیٰ کی مشیت سے ملتی ہے اس طرح اس کا ایمان ہے کہ مردے قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے حکم سے زندہ ہوں گے اور یہ بات قرآن کریم نے بتائی ہے ۔ اس لیے مؤمن اپنے ایمان اور قرآن کے خلاف دعا نہیں مانگتا سوال ... ایک بار آنکھوں پے چشمہ لگنے کی صورت میں عینک سے نجات یہ اُس کا نمبر کم کرنے کی دعا کیوں نہیں مانگتے ؟ جواب ... ہم مؤمن ہیں ہم یہ دعا کرتے ہیں اے اللہ! بینائی تیز فرما، عینک سے نجات دلا دے الحمد للّٰہ! بہت سارے لوگوں کی دعا قبول ہو جاتی ہے بینائی تیز ہو جاتی ہے عینک سے نجات مل جاتی ہے۔ سوال ... اپنے نیک بُوڑھے والدین کو پھر سے جوان کرنے کے لئے دعا کیوں نہیں مانگتے ؟ جواب ... کیونکہ مؤمن کو اللہ تعالیٰ کے نظام پر پکا ایمان ہے اور جوانی لوٹنے کی جگہ جنت ہے اس لیے مؤمن بے وقت اور بے محل مانگنے کی طلب نہیں کرتا۔ سوال ... پولیو میں مبتلا مریض کی شفا کے لئے دعا کیوں نہ...

1063🌍) Soldiers with tunnels

Soldiers with tunnels Imam Ibn Qutiba has narrated an incident in his famous book "Ayun al-Akhbar" (1266).  A fort was besieged by Hazrat Muslimah, the commander of the Muslim forces.  Forty days passed but the fort remained impregnable.  After deliberation, they planned to enter the city through a tunnel and open the main gates.  The job was high risk, so instead of forcing anyone, he instructed anyone to volunteer to submit their name.  But none of the army came forward.  In the evening a soldier came forward, his face hidden in his battle mask.  He risked his life and entered the fort through the tunnel and opened the Sadar gate for the Muslims.  Thus Allah blessed the Muslims with victory. After the victory, Hazrat Muslimah made a public announcement that the soldier who entered the tunnel should come forward so that he could be openly treated with respect and honour, but no one came.  The announcement was made continuously for three days...

۔1062🌻) سرنگ والے سپاہی

Image
امام ابن قتیبہ نے اپنی مشہور کتاب "عیون الأخبار" (۱۲۶۶) میں ایک واقعہ بیان کیا ہے۔ مسلم افواج کے سپہ سالار حضرت مسلمہؒ نے ایک قلعے کا محاصرہ کیا ہوا تھا۔ چالیس روز گزر گئے مگر قلعہ ناقابلِ تسخیر بنا رہا۔ غور و خوض کے بعد انھوں نے ایک سرنگ کے راستے سے شہر میں داخل ہونے اور صدر دروازے کھولنے کی پلاننگ کی۔ کام بڑے جوکھم کا تھا، اس لیے کسی کو مجبور کرنے کے بجاۓ انھوں نے رضاکارانہ طور پر کسی کو بھی اپنا نام پیش کر دینے کی ہدایت کی۔ مگر فوج میں سے کوئی بھی سامنے نہیں آیا۔ شام ڈھلے ایک سپاہی آگے آیا، اس نے اپنا چہرہ جنگی خود میں چھپا رکھا تھا۔ وہ جان کی بازی لگا کر سرنگ کے راستے قلعے میں داخل ہوا اور مسلمانوں کے لیے صدر دروازہ کھول دیا۔ اللہ تعالیٰ نے اس طرح مسلمانوں کو فتح سے نوازا۔ فتح کے بعد حضرت مسلمہ نے عام منادی کرائی کہ سرنگ میں داخل ہونے والا سپاہی سامنے آئے تاکہ علانیہ اس کے ساتھ اعزاز و اکرام کا معاملہ کیا جاسکے، مگر کوئی نہیں آیا۔ تین دن تک مسلسل اعلان کیا جاتا رہا، مگر نتیجہ وہی رہا۔ تھک کر انھوں نے اعلان کرایا کہ میں نے اپنے خادمِ خاص کو اجازت دے دی ہے کہ سرنگ میں داخل ...

1061🔴) Why is the mouth watering ?

Image
By thinking or seeing food Why is the mouth watering ?  The function of saliva is to aid in the digestion of food.  saliva  physical digestion  I also help  chemical digestion  me also.  Saliva contains various enzymes that help digest carbohydrates and fats in food (especially in young children).  ptyalin / amylase  Contains which helps in the breakdown of carbohydrates, in addition  cockroach  An enzyme that aids in the digestion of fat.  At the same time  lysozyme اور proline rich protein  Which works to kill germs in food.  It also contains sodium bicarbonate and some other salts.  All of these occur in fairly small amounts.  Whereas 99% of saliva consists of water.  In addition, saliva is needed to transport food particles, and the flavor of food is only produced when food is mixed with saliva.  taste buds  Connects with Well, from these things we know that saliva is needed for food ...

۔1060🌻) منہ میں پانی کیوں آتا ہے ؟

Image
لعاب کا کام کھانے کے ہضم ہونے میں مدد کرنا ہوتا ہے۔ لعاب  physical digestion  میں بھی مدد دیتا ہے اور  chemical digestion  میں بھی۔ لعاب میں مختلف اینزیمز ہوتے ہیں جو کہ کھانے میں موجود کاربوہائیڈریٹ اور فیٹ (خاص کر چھوٹے بچوں میں) کو ہضم کرنے میں مدد ان اینزیمز میں  ptyalin / amylase  شامل ہے جو کہ کاربوہائیڈریٹ کے بریک ڈاؤن میں مدد کرتا ہے ، اس کے علاؤہ  lipas  اینزیم جو کہ فیٹ کے ہاضمے میں مدد دیتا ہے۔ ساتھ ہی  lysozyme اور proline rich protein  جو کہ کھانے میں موجود جراثیم کو مارنے کا کام کرتا ہے۔ اسکے علاؤہ سوڈیئم بائی کاربونیٹ اور کچھ اور سالٹ بھی ہوتے ہیں۔ یہ سب کافی کم مقدار میں ہوتے ہیں۔ جبکہ 99 فیصد لعاب پانی پر ہی مشتمل ہوتا ہے۔ اس کے علاؤہ کھانے کے ٹکڑوں میں لے جانے کے لیے بھی لعاب کی ضرورت ہوتی ہے، اور ساتھ ہی کھانے کا ذائقہ بھی تب ہی اتا ہے جب کھانا لعاب کے ساتھ مکس ہوکر  taste buds  کے ساتھ جڑتا ہے خیر ان باتوں سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ کھانے کو ہضم کرنے اور ذائقے کے لیے لعاب کی ضرورت ہوتی ہے ۔ لعاب ہمارے منہ میں ...

1059💐) What is blood pressure ?

What is blood pressure ? A plastic pipe will compress easily when pressed, but when water is flowing through it, it will not compress as easily, because the water flowing in the pipe, on the walls of the pipe. It applies pressure from the inside which does not allow the walls to press down easily.  In the same way we talk about our blood vessels, in this conversation, the blood vessels refer to the large vessels in which the heart pumps blood and the branches of these vessels spread the blood throughout the body, so the blood in these vessels If the blood is flowing, like a pipe and water, it will exert pressure on the walls of these vessels, and we call this pressure "blood pressure".  Now your blood pressure mainly depends on two things 1- cardiac output   2-Total peripheral resistance  In very simple language  cardiac output  refers to how much blood the heart is pumping in a given amount of time.  Obviously, if the heart pumps more blood, more...

1058💐) بلڈ پریشر کیا ہے ؟

 بلڈ پریشر کیا ہے ؟ ایک پلاسٹک کے پائپ کو دبائیں گے تو وہ آسانی سے دب جائے گا، لیکن جب اس پائپ میں سے پانی بہہ رہا ہوگا تب اس کو دبائیں گے تو وہ اتنی آسانی سے نہیں دبے گا، کیونکہ پائپ میں بہہ رہا پانی، پائپ کی دیواروں پر اندر کی طرف سے پریشر لگاتا ہے جو دیواروں کو آسانی سے دبنے نہیں دیتے . اسی طرح ہم اپنی خون کی نالیوں کی بات کرتے ہیں، اس بات چیت میں خون کی نالیوں سے مراد وہ بڑی نالیاں ہیں جن میں دل خون پمپ کرتا ہے اور ان نالیوں کی شاخوں سے خون پورے جسم میں پھیل جاتا ہے تو ان نالیوں میں خون بہہ رہا ہے تو پائپ اور پانی کی طرح خون بھی ان نالیوں کی دیواروں پر پریشر لگائے گا، اور اس پریشر کو ہم "بلڈ پریشر" کہتے ہیں ۔ اب اپنا بلڈ پریشر بنیادی طور پر دو چیزوں پر منحصر ہوتا ہے 1- cardiac output   2-Total peripheral resistance  انتہائی سادہ زبان میں بات کریں تو  cardiac output  کا مطلب ہوتا ہے کہ دل ایک مقررہ وقت میں کتنا خون پمپ کر رہا ہے۔ ظاہر ہے اگر دل زیادہ خون پمپ کرے گا تو نالیوں میں بھی زیادہ خون جائے گا اور اگر خون زیادہ ہوگا تو اس کی طرف سے لگایا جانے والا...

1057🏵) A moment of concern for atheists

Image
A moment of concern for atheists In big cities we see hundreds of factories running on electricity.  Trains and trams are running.  Thousands of lamps are lit up in the evening.  In summer, the fans run from house to house.  But these events do not create any state of wonder and wonder in us, nor do we have any kind of disagreement about the cause of these things being bright or moving.  Why is this?  Because we know the condition of the power plant to which these Qumqams belong.  We are aware of the existence of people who work in this power plant.  We also know the engineer who is supervising these workers.  We also know that the engineer is familiar with the work of generating electricity, that he has many keys and by moving these keys, he is creating the force by which we see the light of the lamps, the fan. Circulation, seen in the movement of rail and tram cars, mills and factories.  So, seeing the signs of electricity, the reason ...

1056🌻) ملحدین کے لیے لمحہ فکریہ urdu/english

Image
 بڑے بڑے شہروں میں ہم دیکھتے ہیں کہ سینکڑوں کارخانے بجلی کی قوت سے چل رہے ہیں۔ ریلیں اور ٹرام گاڑیاں رواں دواں ہیں۔ شام کے وقت دفعتاً ہزاروں قمقمے روشن ہو جاتے ہیں۔ گرمی کے زمانہ میں گھر گھر پنکھے چلتے ہیں۔ مگر ان واقعات سے نہ تو ہمارے اندر حیرت و استعجاب کی کوئی کیفیت پیدا ہوتی ہے اور نہ ان چیزوں کے روشن یا متحرک ہونے کی علت میں کسی قسم کا اختلاف ہمارے درمیان واقع ہوتا ہے۔ یہ کیوں ؟  اس لیے کہ ان قمقموں کا تعلق جس بجلی گھر سے ہے اس کا حال بھی ہم کو معلوم ہے۔ اس بجلی گھر میں جو لوگ کام کرتے ہیں ان کے وجود کا ہم کو علم ہے۔ ان کام کرنے والوں پر جو انجینئر نگرانی کر رہا ہے، ا س کو بھی ہم جانتے ہیں۔ ہم کو یہ بھی معلوم ہے کہ وہ انجینئر بجلی بنانے کے کام سے واقف ہے، اس کے پاس بہت سی کلیں ہیں اور ان کلوں کو حرکت دے کر وہ اس قوت کو پیدا کر رہا ہے جس کے جلوے ہم کو قمقموں کی روشنی، پنکھوں کی گردش، ریلوں اور ٹرام گاڑیوں کی سیر، چکیوں اور کارخانوں کی حرکت میں نظر آتے ہیں۔ پس بجلی کے آثار کو دیکھ کر اس کے اسباب کے متعلق ہمارے درمیان اختلاف رائے واقع نہ ہونے کی وجہ صرف یہ ہے کہ ان اسباب کا ...

1055🌹) What is milk ?

   What is milk ? Milk is a blessing that has many properties for human health, the main goal of every farmer and farmer to keep an animal is to obtain milk. What is true? Composition of milk Altogether, Dudha is a collection of 7 things in which Contains water, energy, carbohydrates, fats, proteins, minerals and vitamins.  If the composition of this component of the milk is evaluated in proportion, then it will be made up like this. Cow buffalo goat sheep milk Water 88.32 % % 83.39 % 87.03 % 80.70 Energy 108 69 97 60 Carbohydrates % 4.52 % 5.18 % 4.45 % 5.36 Fats % 7% 4% 4.14 7% Protein % 3.22 % 3.75 % 3.56 % 5.98 1.  Water - According to Chalka, milk is about 87% water.  The energy found in milk comes from the protein, carbohydrates and fats in milk.  This energy is provided to the body in the form of calories, for example, 4 calories from 1 gram of protein, 4 calories from 1 gram of carbohydrates, and 9 calories from 1 gram of fat. They provide energy. 2...

1054🌹) ﺩﻭﺩﮪ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟

  ﺩﻭﺩﮪ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ ﺩﻭﺩﮪ ایک ایسی ﻧﻌﻤﺖ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺻﺤﺖ ﮐﯿﻠﯿﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺧﺼﻮﺻﯿﺎﺕ ﭘﻨﮩﺎﮞ ﮨﯿﮟ، ﮨﺮ ﮈﯾﺮﯼ ﻓﺎﺭﻣﺮ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﻣﻘﺼﺪ ﺍﺳﯽ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﺎ ﺣﺼﻮﻝ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺩﻭﺩﮪ ﺩﺭﺣﻘﯿﻘﺖ ﮨﮯ ﮐﯿﺎ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﯽ ﺍﺟﺰﺍﺋﮯ ﺗﺮﮐﯿﺒﯽ ﻣﺠﻤﻮﻋﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺩﻭﺩﮪ 7 ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﺎ ﻣﺠﻤﻮﻋﮧ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ، ﺍﻧﺮﺟﯽ، ﮐﺎﺭﺑﻮﮨﺎﺋﯿﮉﺭﯾﭩﺲ، ﻓﯿﭩﺲ، ﭘﺮﻭﭨﯿﻦ، ﻣﻨﺮﻟﺰ ﺍﻭﺭ ﻭﭨﺎﻣﻨﺰ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ ۔ اﮔﺮ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﯽ ﺍﺱ ﺍﺟﺰﺍﺋﮯ ﺗﺮﮐﯿﺒﯽ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﺪ ﺗﻨﺎﺳﺐ ﺳﮯ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻃﺮح ﺳﮯ ﺑﻨﮯ ﮔﺎ۔ ﮔﺎﺋﮯ ﺑﮭﯿﻨﺲ ﺑﮑﺮﯼ ﺑﮭﯿﮍ کے دودھ میں ﭘﺎﻧﯽ 88.32 % % 83.39 % 87.03 % 80.70 ﺍﻧﺮﺟﯽ 108 69 97 60 ﮐﺎﺑﻮﮨﺎﺋﯿﮉﺭﯾﭩﺲ % 4.52 % 5.18 % 4.45 % 5.36 ﻓﯿﭩﺲ % 7% 4% 4.14 7  ﭘﺮﻭﭨﯿﻦ % 3.22 % 3.75 % 3.56 % 5.98 ۔1 ۔ ﭘﺎﻧﯽ -: ﭼﺎﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ 87% ﭘﺎﻧﯽ ﮬﮯ ۔ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺋﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﻧﺮﺟﯽ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﻭﭨﯿﻦ، ﮐﺎﺑﻮﮨﺎﺋﯿﮉﺭﯾﭩﺲ ﺍﻭﺭ ﻓﯿﭩﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ۔ ﯾﮧ ﺍﻧﺮﺟﯽ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻠﻮﺭﯾﺰ ﮐﯽ ﺷﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﮩﯿﺎ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﺜﻼ 1 ﮔﺮﺍﻡ ﭘﺮﻭﭨﯿﻦ ﺳﮯ 4 ﮐﯿﻠﻮﺭﯾﺰ،,_1ﮔﺮﺍﻡ ﮐﺎﺑﻮﮨﺎﺋﯿﮉﺭﯾﭩﺲ ﺳﮯ 4 ﮐﯿﻠﻮﺭﯾﺰ، ﺍﻭﺭ 1 ﮔﺮﺍﻡ ﻓﯿﭩﺲ ﺳﮯ 9 ﮐﯿﻠﻮﺭﯾﺰ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﺍﻧﺮﺟﯽ ﻣﮩﯿﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔ ۔2 ۔ ﮐﺎﺑﻮﮨﺎﺋﯿﮉﺭﯾﭩﺲ -: ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ % 4.9 ﮐﺎﺑﻮﮨﺎﺋﯿﮉ...