Posts

08) واقعات اور معلومات

Image
واقعات و معلومات   امام احمد بن حنبل رحمۃ اللّٰه علیہ  کا قبر مبارک کسی وجہ سے 230 سال بعد کھل گئ کفن اور جسم مبارک سالم تھے(بکھرے موتی جلد چہارم) زبیدا حاتون کو مرنے کے بعد کسی نے خواب میں دیکھا اور کہا اللّٰه پاک نے اپ کے ساتھ کیا معاملہ کیا اس نے کہا اللّٰه پاک نے مجھے معاف کر دیا تو میں نے کہا اس وجہ سے کہ اپ نے نہر زبیدا بنوایا تھا ۔ اس نے کہا نہیں ... اللّٰه پاک نے فرمایا نہر تو اپ نے خزانے کے پیسوں سے بنوایا اپ نے میرے لیے کیا عمل کیا ۔ میں گھبرا گئی . تو اللّٰه پاک نے فرمایا اپ کا ایک عمل پسند اگیا ۔ ازان کے احترام میں اپ نے کھانا چھوڑ دیا اس وجہ سے اپ کو معاف کر دیتا ہوں(نماز کے اسرار رموز) امام اعظم   رحمۃ اللّٰه علیہ  کپڑے کا بڑے تاجر تھے ان کے پاس سارے غریبوں کی لسٹ ہوتی تھی اور ان کے گھروں کو ہر عید پر نئے کپڑے بھیج دیتے تھے ۔ ان کے پاس 30 سال تک 50 جید علماء تھے جو مسائل کو حل کرتے تھے اور امام صاحب ان کو لکھ لیتے تھےعلماء کی تنخواں امام صاحب دیتے تھے۔ امام اعظم رحمۃ اللّٰه علیہ جب مدینہ مبارک میں ہوتے تو احترام کی وجہ سے ایک دن یا تین دن تک ...

07) Cosmic arch (e/u)

Image
        Cosmic arch The magnificent arch shown in this image is actually one of four arches that reflect the light of a distant galaxy... located about 11 billion light-years away. This arch is commonly called the " Sunburst Arc ." This bright arch is actually the result of  gravitational lensing , which is when light from a distant galaxy passes through the gravitational field of a very massive object, such as a  galaxy cluster , and is bent, appearing many times brighter and larger. In this particular scene, gravitational lensing is so strong that four arches of a single galaxy have formed. The light from the galaxy has been bent like a lens by a giant cluster of galaxies between us... 4.6 billion light-years away. This gravitational effect makes the images of the "sunburst arc" appear about 10 to 30 times brighter than they would normally be. This stunning image was taken in different wavelengths — ultraviolet, visual, and infrared — using the  Wide...

06) اسان استخارہ مسائل کا حل

Image
اسان استخارہ مسائل کا حل استخارہ کا مطلب اللّٰه پاک سے کسی شرعی کام میں خیر مانگنا ۔ مکروہ اوقات کے علاوہ کسی بھی وقت  استخارہ کا نیت کر کے دو رکعات نفل پڑھے اور استخارہ کا دعا پڑھے اور اگر پڑھنا نہیں اتا تو جو کام کرنا ہو اس کے لیے دعا کریں ۔ استخارہ خود کرنا چاہیے کسی اور سے فائدہ نہیں ہے . استخارہ کے بعد خواب انا یا دل میں خیال انا ضروری نہیں ہے استخارہ کرنے کے بعد اس کام میں نقصان بھی ہو تو اللّٰه پاک کی طرف سے ھوگا استخارہ کا دعا یہ ہے   '' اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَسْتَخِیْرُکَ بِعِلْمِکَ ، وَ أَسْتَقْدِرُکَ بِقُدْرَتِکَ، وَ أَسْأَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ الْعَظِیْمِ ، فَاِنَّکَ تَقْدِرُ وَ لاَ أَقْدِرُ، وَ تَعْلَمُ وَلاَ أَعْلَمُ ، وَ أَنْتَ عَلاَّمُ الْغُیُوْبِ اَللّٰهُمَّ اِنْ کُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ هٰذَا الْأَمْرَ خَیْرٌ لِّیْ فِیْ دِیْنِیْ وَ مَعَاشِیْ وَ عَاقِبَةِ أَمْرِیْ وَ عَاجِلِهٖ وَ اٰجِلِهٖ ، فَاقْدِرْهُ لِیْ ، وَ یَسِّرْهُ لِیْ ، ثُمَّ بَارِکْ لِیْ فِیْهِ وَ اِنْ کُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ هٰذَا الْأَمْرَ شَرٌ لِّیْ فِیْ دِیْنِیْ وَمَعَاشِیْ وَ عَاقِبَةِ أَمْرِیْ وَ عَاج...

05) بعض کبیرہ گناھوں کی تفصیل

Image
بعضں کبیرہ گناہوں کی تفصیل   شرک کرنا🌻کسی کو قتل کرنا🌻فرض نماز چھوڑنا🌻نماز باجمات کا اہتمام نہ کرنا🌻نماز جمعہ چھوڑنا🌻زکواۃ نہ دینا🌻روزہ توڑنا🌻حج کیے بغیر مر جانا🌻والدین کو تکلیف دینا🌻رشتہ داروں سے قطع تعلق کرنا🌻زنا کرنا🌻اغلام بازی کرنا🌻سود🌻یتیم کا مال کھانا🌻اللّٰه پاک اور رسول پاک ﷺ پر جھوٹ بولنا🌻میدان جہاد سے بھاگنا🌻حیانت کرنا🌻تکبر کرنا🌻جھوٹی گواہی دینا🌻شراب یا نشہ کی چیز کھانا پینا🌻جوا کھیلنا🌻تہمت لگانا🌻مال غنیمت میں خیانت کرنا🌻چوری کرنا ، ڈاکہ مارنا🌻جھوٹی قسم کھانا🌻ظلم کرنا🌻ٹیکس وصول کرنا🌻حرام مال کھانا🌻خودکشی🌻جھوٹ🌻رشوت🌻شرعی قانون کے خلاف فیصلہ کرنا🌻عورتوں کا مردوں کی یا مردوں کا عورتوں کی مشابہت اختیار کرنا🌻مردوں کا داڑھی مونڈانا یا ایک مشت سے تینوں طرف چھوٹی کرنا🌻اپنے اہل ، عیال کو برائ سے دور کرنے کا نہ سوچنا🌻جو اقتدار اعلی پر ہو اس کی رعیت کو دھوکہ دینا اور حیانت کرنا🌻تین طلاق دی ہوی  عورت کے پرانے شوہر کا حلالا کروانا اور اس کے لیے حلالا کر کے دینا🌻بدن میں یا کپڑوں میں پیشاب لگنے سے پرہیز نہ کرنا🌻دکھاوے کے لیے اعمال کرنا🌻کسب دنیا ...

۔04) زکر اور نماز

Image
زکر اور نماز   زکر اللّٰه پاک کی محبت پیدا کرتا ہے🌷زکر سے مراقبہ نصیب ہوتا ہے🌷اللّٰه پاک کی طرف روجوع پیدا کرتا ہے🌷اللّٰه پاک کا قرب پیدا کرتا ہے🌷اللّٰه پاک کی معرفت کا دروازہ کھلتا ہے🌷اللّٰه پاک کی ہیبت اور بڑھائ دل میں پیدا کرتا ہے🌷اللّٰه پاک کے ساتھ حضوری پیدا کرتا ہے🌷دل کو زندا کرتا ہے🌷دل اور روح کی روزی ہے🌷دل کو زنگ سے پاک کرتا ہے🌷خطاوں کو دور کرتا ہے🌷وحشت کو دور کرتا ہے🌷جو زکر بندہ کرتا ہے وہ عرش کے چاروں طرف بندا کا زکر کرتے رہتے ہیں🌷جو اللّٰه پاک کو یاد کرتا ہےاللّٰه پاک اسے یاد کرتا ہے🌷اللّٰه پاک کے عزاب سے نجات کا زریعہ ہے🌷سکینہ اور رحمت اترنےکا سبب ہے اور فرشتے زکر کرنے والے کو گھیر لیتے ہیں🌷اس کی برکت سے زبان غیب، چغلخوری،جھوٹ، بدگوئ، لغوگوئ سے محفوظ رہتی ہے🌷زکر کی مجلسیں فرشتوں کی مجلسیں ہیں🌷زکر کرنے والا  اور اس کے ساتھ بیٹھنے والا نیک بخت ہوتے ہیں🌷قیامت کے دن حسرت سے محفوظ رہتا ہے🌷زاکر عرش کے سایہ میں ہوگا🌷زکر کرنے والے کو دعا کرنے والے سے زیادہ ملتا ہے🌷تمام عبادتوں سے افضل ہے🌷جنت کے پودے ہیں🌷نفس سے امن نصیب ہوتا ہے🌷ادمی ترقی کرتا رہتا ہ...

03🌻) Brain Hemorrhage (english/urdu)

Image
Brain Hemorrhage A brain hemorrhage occurs when there is bleeding in or around the brain. There are several potential causes, including: Hypertension (High Blood Pressure) Chronic high blood pressure is a major risk factor for a brain hemorrhage. It can weaken the walls of blood vessels over time, making them more susceptible to rupturing. • Trauma   A severe head injury, such as those sustained in a car accident or fall, can lead to bleeding in the brain. • Aneurysm An aneurysm is a bulge in a blood vessel caused by a weakness in the vessel wall. If an aneurysm ruptures, it can result in a brain hemorrhage. •Arteriovenous Malformation (AVM)   An AVM is an abnormal tangle of blood vessels in the brain. If it ruptures, it can cause bleeding. •Blood Disorders   Certain blood disorders, such as hemophilia or sickle cell anemia , can increase the risk of bleeding in the brain. •Liver Disease Liver disease can lead to an accumulation of toxins in the blood, increasing the ris...

۔02) کامیابی کا راز

Image
ہماری کائنات میں اربوں کہکشائیں ہیں .  ہمارے کہکشاں کا نام ملکی وے ہے جس میں ایک ارب سے زیادا ستارے اور سیارے ہیں ہماری زمین جس نظام شمسی میں موجود ہے اس میں تصدیق شدہ نو سیاریں ہیں زمین سورج کے گرد فی گھنٹہ 10700 کلومیٹر کی رفتار سے گھوم رہی ہے جبکہ سورج فی گھنٹہ 828000 کلومیٹر کی رفتار سے زمین اور اپنے ستاروں سیاروں کو لے کر ملکی وے کے اندر حرکت کر رہا ہے ۔ ملکی وے اپنے سارے ستاروں، سیاروں وغیرہ کو لے کر  1.3 ملین کلومیٹر فی گھنٹہ کی سپیڈ سے کائنات میں دوڑ رہا ہے . انسان اب تک نظام شمسی کے کم حصے میں جا چکے ہیں جبکہ انسان لا تعداد اس دنیا کو چھوڑ چکے ہیں   اللہ   پاک  نے سارے انسانوں کو رزق، صحت، نوکری، دکان ،کاروبار اور لاتعداد نعمتوں سے نوازہ ہیں کسی کو کم کسی کو زیادا دئیے ہیں ۔ اللّٰه پاک انسان کو ہر حال میں ہر وقت ازماتا ہے کبھی خوشی دیتا ہے اور کبھی غم دیتا ہے اور دیکھتا ہے کہ یہ انسان اس حال میں مجھ سے خوش ہے اور مجھے یاد کرتا ہے کہ نہیں ۔ نیک لوگوں کو غم اور مشکلات سے ازماتا ہے تو ان پر سہل ہوتی ہیں اور درجات بلند ہوتے ہیں اور نافرمان لوگوں پر غم...