Posts

Showing posts from December, 2023

1216⭕) Cold & Flue

Cold & Flue   With the arrival of winter, every second and third person's nose turns red and coughs start to grow louder, colds and flu are usually considered as winter troubles... let's know what it really is. Is it? Does the cold cause a cold? No, cold itself does not cause a cold, but cold viruses can enter our body even in the heat and a person can suffer from it in the summer as well as in the winter. The connection between cold and flu If it is not caused by cold, then what is the reason for it?  Harmful bacteria and viruses are always doing their destructive activities in the body of an organism and the defense forces of the body are busy in destroying them. As soon as the cold comes, the viruses find their favorite weather and they become active. Meanwhile, if the immune system reduces or fails to pay attention to these viruses due to the excess of cold, then the viruses do their work, and start creating different types of problems. Tries various methods for resolu...

1215⭕) نزلہ اور زکام

 نزلہ اور زکام   سردیوں کی آمد ہوتے ہی ہر دوسرے تیسرے بندے کی ناک سرخ ہو جاتی ھے اور کھانسیوں کی آوازیں بلند ہونا شروع ہو جاتی ہیں، عام طور پر نزلہ و زکام کو سردیوں کی مصیبت گردانی جاتی ہیں ... آئیں جانتے ہیں کہ اس کی حقیقت کیا ھے؟ کیا سردی نزلہ زکام کو پیدا کرتی ھے؟ جی نہیں، سردی بذات خود نزلہ زکام کو پیدا نہیں کرتی بلکہ نزلہ زکام کے وائرس گرمی میں بھی ہمارے جسم میں جاسکتے ہیں اور گرمیوں میں بھی بندہ اسی طرح اس کا شکار ہوسکتا ھے جس طرح سردیوں میں شکار ہوتا ھے۔ سردی اور نزلہ و زکام کا تعلق اگر سردی کی وجہ سے یہ پیدا نہیں ہوتا تو اس کی وجہ کیا ھے؟  ایک جاندار کے جسم میں ہر وقت نقصان دہ بیکٹیریا اور وائرس اپنی تخریبی کاروائیاں کر رہے ہوتے ہیں اور جسم کی محافظ فوج ان کے قلع قمع میں مصروف رہتا ھے، سردی آتے ہی وائرس کو اپنا پسندیدہ موسم مل جاتا ھے اور وہ ایکٹیو ہو جاتے ہیں اس دوران اگر سردی کی زیادتی کی وجہ مدافعتی نظام ان وائرس کی طرف توجہ کم کر دے یا توجہ نہ دے پائے تو وائرس اپنا کام کر جاتے ہیں، اور مختلف قسم کے مسائل پیدا کرنا شروع کر دیتے ہیں، اس دوران امیون سسٹم ان وائرس...

1214) مجاہد کی تعریف

 ⁦⁩ مجاھد⁦ ⁩کی تعریف ۔(1) مجاھد اللہ تعالی کی زمین پر اللہ تعالی کا نمائندہ ہوتا ہے ۔(2) مجاھد جب میدان جنگ میں اکڑ کر چلتا ہے تو اللہ اس پر فخر فرماتا ہے ۔(3) مجاھد کا میدان جنگ میں ایک منٹ کا قیام عابد کی ستر سالہ بے ریا عبادت سے افضل ہے ۔(4) مجاھد کا رات کو پہرہ  دینا حجر اسود کے پاس کھڑے ہو کر لیلۃ القدر کی عبادت سے افضل ہے ۔(5) مجاھد کا ایک دن و رات غیر مجاھد کے مہینے کے روزوں اور رات کے قیام سے افضل ہے ۔(6) مجاھد کے پاؤں کا غبار اور جہنم کا دھواں کبھی جمع نہیں ہو سکتے ۔(7) مجاھد کے دن گھوڑے کی پیٹھ اور رات مصلے پر گزرتی ہے ۔(8) مجاھد کی عبادت پر فرشتے بھی رشک کرتے ہیں۔۔۔  ۔(9) مجاھد سرحدات کو محفوظ کر کے پوری امت کے اعمال کا اجر و ثواب کماتا ہے ۔(10) مجاھد کیلئے کیڑے ، مچھلیاں اور پرندے بھی دعا کرتے ہیں ۔(11) مجاھد کی پشت  پر مظلوموں کی دعائیں ہوتی ہیں ۔(12) مجاھد کیلئے رات کی تنہائی میں امت کی مائیں، بیٹیاں اور بہنیں آنسو گراتی ہیں ۔(13) مجاھد کی ہمت ، عزم اور نظر کی بلندی پر آسمان بھی رشک کرتا ہے ۔(14) مجاھد کی ثابت قدمی اور استقامت کے سامنے پہاڑ بھی گردن جھک...

۔1213🌻) چبھیس صحابہ کرامؓ کا مختصر تعارف

Image
  ۔( 1 ) حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نام :         عبداللہ کنیت :      ابو بکر لقب :       صدیق و عتیق ولادت :     50 قبل ھجری والد :        عثمان والدہ :       سلمی پیشہ :       تجارت و سیاست وفات :       سن 13 ھجری مرویات :    142 ۔( 2 ) حضرت عمر رضی الله عنہ نام :           عمر کنیت :        ابو عبداللہ لقب :          فاروق ولادت :       40 قبل ھجری والد :          خطاب بن نفیل والدہ :        ختمہ بنت ہشام پیشہ :        جہاد و سیاست وفات :       23 ھجری مرویات :     537 ۔( 3 ) حضرت عثمان رضی الله عنہ نام :           عثمان کنیت :        ابو عمرو و ابو عبداللہ لقب :  ...

1212) فضائلِ تہجد

فضائلِ تہجد اللہ تعالیٰ نے انسان کو اِس دُنیا میں صرف عبادت، اپنی معرفت اور اپنی پہچان کروانے کے لیے بھیجا ہے، تاکہ وہ اللہ تعالیٰ کی عبادت اور اُس کی بندگی کر کے اُس کی ذات کو پہچان کر اور اُس کی معرفت حاصل کر کے اِس دُنیا میں اللہ تعالیٰ کو راضی کرلے، اور پھر آخرت کی ہمیشہ کی زندگی عیش و عشرت اور راحت و آرام میں بسر کرے۔ یہی وجہ ہے کہ حضرات انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام ، صحابہ کرامؓ، تابعینؒ، تبع تابعینؒ اور ائمہ مجتہدینؒ نے اپنے تمام شعبہ ہائے زندگی ٗمعاشرت و معیشت، غمی و خوشی، تنگ دستی و فراوانی اور اپنی حرکات و سکنات اور نشست و برخاست کے ہر وقت اور ہر لمحہ میں اِس عظیم مقصد کو اپنے سامنے رکھا اور اس کے اختیار کرنے میں ہمیشہ وہ کوشاں رہے۔ وہ دُنیوی کاروبار، زراعت و تجارت، صنعت و حرفت وغیرہ بھی کرتے تھے، لیکن اُن کے دِل ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی محبت و الفت میں مست و سرشار رہتے اور کسی وقت بھی اُس کی یاد سے غافل نہیں رہتے تھے۔ ایسے ہی لوگوں کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید میں فرمایا ہے رِجَالٌ لَّا تُلْہِیْہِمْ تِجَارَۃٌ وَّلَا بَیْْعٌ عَنْ ذِکْرِ اللّٰہِ وَإِقَامِ الصَّلَاۃِ وَإ...

1211) کرسی پر نماز کی فقہی تحقیق

Image
کرسی پر نماز کی فقہی تحقیق از: مفتی محمد شعیب اللہ خاں جامعہ اسلامیہ مسیح العلوم، بنگلور اج کل مساجد میں کرسیوں کا رواج عام ہو رہا ہے اور لوگ عذر سے یا بلاعذر کے کرسیوں کو نماز کے لیے استعمال کر رہے ہیں اور واقعہ یہ ہے کہ کرسی پر نماز پڑھنے کا رواج ابھی ابھی چند سالوں سے شروع ہوا ہے، اس سے پہلے بھی لوگ بیمار ہوتے تھے اور اعذار ان کو بھی لاحق ہوتے تھے؛ مگر کبھی لوگوں کو کرسی پر نماز کی نہیں سوجھی ۔ اکثر دیکھنے میں آیا ہے اور سنا بھی جاتا ہے کہ لوگ اچھے خاصے ہیں، چلنے پھرنے، اٹھنے، بیٹھنے کی قوت پوری طرح رکھتے ہیں،اور اپنے گھروں سے چل کر آتے ہیں؛ مگر نماز کے وقت خود ہی کرسی کھینچ کر اس پر نماز پڑھتے ہیں۔ یہ صورت حال اس بات کو سمجھنے کے لیے کافی ہے کہ لوگوں میں تکاسل و تغافل ہے اور نماز کی اہمیت سے وہ بے خبر ہیں؛ لہٰذا ان کو توجہ دلانے کی ضرورت ہے اور اس سے انکار نہیں کہ بعض اللہ کے بندے واقعی عذر اور شدید مجبوری میں کرسیوں کا استعمال کرتے ہیں اور ان کا یہ عذر شرعی و معقول ہوتا ہے، اور آج کل قویٰ کی کمزوریوں اور نئی نئی قسم کی بیماریوں نے اصحابِ اعذار کی بھی بہتات کردی ہے الغرض! ایک جانب ...

1210🌺) The reliability of the rotation of the sun and the moon in Shari'a rulings and matters

The reliability of the rotation of the sun and the moon in Shari'a rulings and matters   According to the rotation of the sun and the moon, there are two types of solar systems in the world.  According to the rotation of the sun, the prevailing sun is called Shamsi and the months of January, February and March etc. are the months of this sun.  Whereas the year which is in progress according to the rotation of the moon is called the lunar month and Muharram, Safar, Rabi al-Awwal etc. are the months of this year.  The Hijri year is based on the lunar calendar.  The prevailing solar year is also called CE which starts with the birth of Hazrat Isa (peace be upon him).  To determine the times and days in the world, the rotation of both the sun and the moon have been calculated.  However, the solar year is a few days longer than the lunar year and the summer and winter seasons also go with it, so the lunar year changes according to the seasons. In Islam, the...

1209🌻) سورج اور چاند کی گردش کا اعتبار

Image
دنیا میں سورج اور چاند کی گردش کے حساب سے دو قسم کے سن رائج ہیں۔ سورج کی گردش کے لحاظ سے جو سن رائج ہے وہ شمسی کہلاتا ہے اور جنوری، فروری اور مارچ وغیرہ مہینے اسی سن کے مہینے ہیں۔ جبکہ چاند کی گردش کے حساب سے جو سن مروج ہے وہ قمری کہلاتا ہے اور محرم، صفر، ربیع الاول وغیرہ اس سن کے مہینے ہیں۔ ہجری سن قمری حساب سے ہے۔ مروجہ شمسی سن عیسوی  بھی کہلاتا ہے جس کا آغاز حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت سے ہوتا ھے . دنیا میں اوقات اور ایام کے تعین کے لیے سورج اور چاند دونوں کی گردش کا حساب چلا ہے۔ البتہ سورج کی گردش والا سال چاند کی گردش والے سال سے چند دن بڑا ہوتا ہے اور گرمی سردی کے موسم بھی اس کے ساتھ چلتے ہیں، اس لیے چاند کی گردش والا سال موسم کے حساب سے بدلتا رہتا ہے اسلام میں سورج اور چاند دونوں کی گردش کا اعتبار ہے اور شرعی احکام اور عبادات میں دونوں کا لحاظ رکھا جاتا ہے۔ البتہ یہ فرق ہے کہ دنوں اور مہینوں کا تعین چاند کے حساب سے ہوتا ہے جبکہ اوقات کا تعین سورج کے حساب سے کیا جاتا ہے۔ پانچ وقت کی نماز کے اوقات سورج کی گردش کے ساتھ طے پاتے ہیں، فجر کی نماز طلوعِ شمس سے پہلے، ظہر کی نماز...

1208🏵) Accountability formula of Hazrat Umar bin Abdul Aziz

Image
Accountability formula of Hazrat Umar bin Abdul Aziz Hazrat Umar bin Abdul Aziz is the famous leader of the Banu Umayyad family and the caliphs of Islam who are rulers with exemplary character. He was a prominent religious scholar, muhaddith and righteous saint.  His father Abd al-Aziz was governor of Egypt for many years and he himself was governor of Hejaz before becoming caliph.  Hazrat Umar bin Abdul Aziz was the nephew and son-in-law of the then caliph Abdul Mulk bin Marwan and was one of the most prominent members of the royal family. But satisfied.  Hazrat Umar bin Abdul Aziz's throne was Damascus and he was the sole ruler of the entire Islamic world during his time.  His biographer writes that when the royal family pledged allegiance to the caliphate at the hands of Hazrat Umar bin Abdul Aziz after the death of Caliph Sulaiman bin Abdul Mulk, the first thing he did was to address the public in the Jama Masjid of Damascus. He said that the choice of the Khalif...

۔1207🌻) عمر بن عبدالعزیزؒ کا احتسابی فارمولا

Image
 حضرت عمر بن عبد العزیزؒ خاندان بنو امیہ کے نامور چشم و چراغ اور خلفاء اسلام میں مثالی کردار کے حامل حکمران شمار ہوتے ہیں، ان کا تعلق تابعین کے طبقہ سے ہے جو صحابہ کرامؓ کے بعد امت کا سب سے بہترین طبقہ ہے اور وہ اپنے دور کے ممتاز عالم دین، محدث اور صالح بزرگ تھے۔ ان کے والد عبد العزیزؒ کئی سال تک مصر کے گورنر رہے اور وہ خود خلیفہ بننے سے پہلے حجاز کے والی رہے۔ حضرت عمر بن عبد العزیزؒ خلیفۂ وقت عبد الملک بن مروان کے بھتیجے اور داماد تھے اور شاہی خاندان کے ممتاز ترین افراد میں سے تھے، انہیں اموی خلیفہ سلیمان بن عبد الملکؒ نے اپنا جانشین مقرر کیا اور وہ ان کی وفات کے بعد صفر ۹۹ ہجری میں خلافت پر متکمن ہوئے۔ حضرت عمر بن عبد العزیزؒ کا پایۂ تخت دمشق تھا اور وہ اپنے دور میں پوری دنیائے اسلام کے واحد حکمران تھے۔ ان کے سوانح نگار لکھتے ہیں کہ جب شاہی خاندان نے خلیفہ سلیمان بن عبد الملکؒ کی وفات کے بعد حضرت عمر بن عبد العزیزؒ کے ہاتھ پر خلافت کی بیعت کی تو انہوں نے سب سے پہلا کام یہ کیا کہ دمشق کی جامع مسجد میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خلیفہ کا انتخاب عوام کا حق ہے اور وہ خود کو اس م...

1206⭕) Benefits of Eating Munqah (Dry Grapes

Image
Benefits of Eating Munqah (Dry Grapes) Grapes or dried grapes belong to the raisin family.  Raisin and raisin are different from each other, raisin is smaller in size and yellow in color while raisin is larger in size, dark brown in color and contains seeds. raisin is an excellent source of fiber.  Research also proves that mint also kills cancer germs  Following are some of the tips of Manqah   Improvement of digestion Mankah is an excellent source of fiber so it is good for digestion.  Soak 3 minkas in half a cup of water every day and drink water half an hour before breakfast.  It relieves constipation and improves digestion. Increase immunity Due to the abundance of vitamins B and C in Manqa, it is very useful for increasing immunity.  Due to this, your body is protected from various types of infections. It cleans the blood due to which diseases stay away. Increase the brightness of the eyes Manqa is very useful in increasing eyesight.  Heat a...

1205🌻) Benefits of eating raisins (dried grapes (e/u)

Image
Raisins or  dried grapes  are considered to be a member of the raisin family . Raisins and raisins are different from each other, raisins are small in size and yellow in color while raisins are larger in size, dark brown in color and contain seeds. Raisins are an excellent source of fiber. Research also shows that raisins also kill cancer cells .  Improved digestion Millet is an excellent source of fiber, so it is useful for digestion. Soak 3 millets in half a cup of water daily and drink the water after eating the millet half an hour before breakfast. This relieves constipation and improves digestion. Boost immunity Due to the abundance of vitamins B and C in manka, it is very useful for increasing immunity. Due to this, your body is protected from various types of infections. It purifies the blood, due to which diseases remain away. Increase eyesight Mint is very useful in increasing eyesight. Heat a cup of milk and add one tablespoon of ghee and 3 mint leaves to it...

1204🌹) Child training

Child training   Children are the trust of Allah Almighty.  And the truth is that children are children, so it should be our first priority to provide them with a conducive, happy and safe environment.  When parents are asked to strengthen their relationship with their children with love and respect from childhood, there is no need to scold, beat or humiliate them.  So the next question is whether they should not be told anything at all, or whether children do not listen at all unless they are scolded.  So the point is that you must say it, explain it again and again, and show it by doing, stick to the principles, but scold them, hurt their self-respect.  Establish daily rules and regulations for children and enforce them. Where strict behavior is unavoidable, adopt them, but do not scold and humiliate them.  Children's self-esteem is also very important.  Yes, it is certain that if children are scolded, beaten or humiliated from childhood, then t...

۔1203🌻) بچے کی تربیت

Image
بچے اللہ رب العزت کی امانت ہیں۔ اور سچ تو یہ ہے کہ بچے تو بچے ہیں لہذا یہ ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئیے کہ ان کو ایک سازگار، خوشگوار اور محفوظ ماحول فراہم کیا جائے ۔ جب والدین سے کہا جاتا ہے کہ بچپن سے ہی پیار اور عزت سے اپنے بچوں سے تعلق مضبوط بنائیں تو ڈانٹنے، مارنے یا ذلیل کرنے کی نوبت نہیں آتی۔ تو اگلا سوال یہ ہوتا ہے کہ کیا اب ان کو بالکل ہی کچھ نہ کہیں، یا یہ کہ بچے تو بالکل ہی بات نہیں سنتے اگر نہ ڈانٹا جائے۔  تو بات یہ ہے کہ ضرور کہیں، بار بار سمجھائیں، اور کر کے دکھائیں، اصول پہ ڈٹے رہیں مگر ان کو ڈانٹے بنا، ان کی عزتِ نفس مجروح کئیے بنا۔  بچوں کے لئیے روزمرہ کے اصول و ضوابط ضرور مرتب کریں اور ان پر عمل بھی کرائیں جہاں سخت رویہ ناگزیر ہو ضرور اپنائیں مگر ڈانٹے اور ذلیل کئیے بنا۔ بچوں کی عزتِ نفس کا خیال کیا جانا بھی انتہائی اہم ہے۔  ہاں یہ ضرور ہے کہ اگر بچپن سے ہی بچوں کو بات بات پر ڈانٹا، مارا یا ذلیل کیا جائے تو پھر وہ اُسی رویے کے عادی ہو جاتے ہیں۔ ۔👈🏻 توجہ طلب ۔💎 جو آپ چاہ رہے ہیں ویسا “سازگار ماحول” فراہم کریں۔ مثلا” آپ چاہتے ہیں کہ بچہ مطالعہ کرے تو بار...